@KhawajaMAsif اسی لئے جب کلثوم نواز مری تو اس کا نماز جنازہ پڑھانے کیلئے اسی قصہ خوان مولانا کو جاتی عمرا بلانا پڑا۔ کیونکہ مرحومہ نے ایسا کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دیا تھا کہ جسے یاد کرکے اس کی مغفرت کی دعائیں مانگی جاتیں ۔ ۔ ۔
فوج اور بی ایل اے میں ایک واضح فرق یہ ہے کہ بی ایل اے والوں نے عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو رہا کردیا۔
جبکہ فوج کی ساری فسطائیت ہی عورتوں، بچوں اور بوڑھوں پر نکلتی ہے!!!
الرٹ 🚨
10 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات ٹاپ پر لائیں ۔۔۔۔
جب تک عمران خان کو رہا نہیں کر دیا جاتا کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے !!
پنجاب کا جو ٹکٹ ہولڈر چاہے اس کی کتنی ہی تگڑی لابی کیوں نہ ہو اگر آج قافلے کے ہمراہ روانہ نہ ہوا تو پھر خود کو تحریک انصاف سے فارغ ہی سمج��و
ہم اس بات پر پورا پہرا دیں گے، سب سے پہلے عمران خان
فوج گولی چلا چکی۔ فوج مینڈیٹ چھین چکی۔ فوج عمران خان کو گولیاں مروا چکی۔ فوج ارشد شریف کو شہید کروا چکی۔ فوج درجنوں افراد کو شہید کرچکی۔
اخے فوج گولی نہیں چلائے گی۔
@SSEHBAI1 پروپگنڈا تو وڑ گیا۔۔!!
اسلام آباد کارکنان اس وقت بھی D چوک کے اطراف میں موجود ہیں میڈیا پر چلنے والی من گھڑت اور جھوٹی خبروں پر دھیان نا دیں ۔
اپنے مقصد سے ایک انچ بھی پیچھے نہی ہٹیں گے
🚨🚨اس وقت میڈیا چینلز جھوٹی من گھڑت خبریں پھیلا کر کارکنان میں مایوسی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں ہرگز کسی منفی پروپیگنڈا کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ ہماری من��ل بہت قریب ہے اور عمران خان کی رہائی کے بغیر ہم لوگ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
اس وقت اتحاد اور اع��ماد کی بہت ضرورت ہے۔ کسی منفی طاقت کو ہمارے اتحاد اور اعتماد کو کمزور کرنے کا موقع نہیں دینا چاہیے۔ ہر کارکن کو ثابت قدم رہنا ہوگا اور ہر قسم کی افواہوں سے دور رہ کر صرف اپنے مقصد پر توجہ مرکوز رکھنی ہوگی۔ یاد رکھیں، جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے!
شیر افضل خان مروت کا دھرنے سے پیغام
@babakodda18plus انسان جب انسانیت سے گرتا ہے تو جانوروں سے بھی بدتر ہو جاتا ہے
آج دنیا کی دو فوجیں جانور بن چکی ہیں
ایک اسرائیل کی فوج
دوسری پاکستانی فوج