آج میں نے سیاست کا افسوسناک رخ دیکھا۔سینٹ میں آج حکومتی اراکین نےایک غریب پرور قرارداد کی محض اسلیئے مخالفت کی اور اسےناکام بنایا کیونکہ وہ احساس پروگرام سے منسلک تھی۔افسوس کہ اب احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام سے نئےہزاروں طالب علم محروم رہیں گے
#Ehsaas
https://t.co/gUY6kgbKKQ
عمران خان کے دور حکومت میں ٪80 مستحق اسٹوڈینٹس کو احساس انڈر گریجویٹ سکالرشپ ملا اوراب PDM کی حکومت نے صرف٪10 طلباء کو سکالرشپ دیا
@hecpkofficial@bisp_pakistan
آج میں نے سیاست کا افسوسناک رخ دیکھا۔سینٹ میں آج حکومتی اراکین نےایک غریب پرور قرارداد کی محض اسلیئے مخالفت کی اور اسےناکام بنایا کیونکہ وہ احساس پروگرام سے منسلک تھی۔افسوس کہ اب احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام سے نئےہزاروں طالب علم محروم رہیں گے
#Ehsaas
https://t.co/gUY6kgbKKQ
Congratulations on the New Year. We pray that this year will be a year of growth and coming closer to God for all of us and the year of the coming of the awaited savior.