تحریک انصاف کو کھلا چیلنج 🚨🚨
یہ سمجھتے ہیں کہ جھوٹ بول بول کر قوم کو بیوقوف بنائیں گے، ہمارے پاس بھی پورا ڈیٹا بیس موجود ہے کہ کس وقت کیا ہوا تھا۔
بمعہ ثبوت جعلی سائفر بیانیہ کا مکمل رد
اب ہمت ہے تو اس ویڈیو کے ثبوت غلط بول کر دکھاو۔
سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ شئیر کریں
بکواس کرنے والے نمک حرام غدار بھی دیکھ لیں وہ عید بھی محاذ پر سرحدوں کی حفاظت کرتے جوانوں میں پڑھ رہا ہے
اس کا وجود اسی لئے دشمنان پاکستان کے دلوں میں کھٹکتا کیونکہ وہ پاکستان کی حفاظت کرتا ہے
My heartfelt condolences to the government and the people of Iran on the martyrdom of the Supreme Leader, His Eminence Ayatollah Ali Khamenei.
This is a significant moment in the history of Iran as such a loss carries deep emotional, political, and national implications. During the period of mourning, I stand in solidarity with the Iranian nation and extend my sympathies to all those who are grieving.
I reaffirm the importance of stability, peace, and mutual respect among nations, particularly in our region.
May Allah Almighty grant eternal peace and blessings to the departed soul and provide the courage, resilience, and steadfastness to the Iranian nation in facing this profound and irreparable loss.
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
آپ سب دوستوں کے ذمہ ایک ڈیوٹی لگا رہا ہوں! ✋️
اپنے قرب و جوار میں موجود ہر یوتھیا کے ساتھ یہ کلپ لازمی شئیر کریں
اور ساتھ ایک لعنت کا نشان بھی بھیجیں 🖐
کہندے پاکستان کا وزیراعظم اسرائیل کا نام کیوں نہیں لیتا ؟
ایران میں ہونے والے بہیمانہ اسرائیلی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی اموات پر پاکستان دو ٹوک الفاظ میں مذمت کرتا ہے
پاکستان اپنے برادر ممالک سعودی عرب، قطر، اومان، متحدہ عرب امارات، ترکیہ آذربائیجان پر ہونیواے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہےان حملوں سے پورے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں پاکستان ان آزمائش کی گھڑی میں انکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے ۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
ایسا ایک مذمتی بیان تحریک انصاف کے اراکین یا ان کی قیادت میں سے کسی کا دکھا دیں ۔ میں ابھی ن لیگ چھوڑ کر یوتھیا بن جاؤں گا ۔
مگر یہ قیامت تک ممکن نہیں ہونا ۔ عمران خان کبھی اسرائیل کے خلاف بیان نہیں دے سکتا ۔
نیتن شیطان ایک جنگی مجرم ہے جس نے غزہ میں خوفناک جرائم کیے ہیں اس شیطان نےکئی سالوں سے امریکا کی دونوں پارٹیوں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ صدور کو ایران کے خلاف جنگ کے لیے بھیگ مانگتا رہا ہے آخر کار اسے ٹرمپ مل گیا جس کو آسانی سے نیتن یاہو نے جنگ کے لیے تیار کر لیا ۔ سینیٹر برنی سینڈرز
یاد رکھیں!
ایک عام آدمی تیل کی قیمت بڑھنے پر حکومت پر تنقید کرے،
عام آدمی مہنگائی ہونے پر تنقید کرے،
یہ اسکا حق ہے۔
لیکن یوتھی منافق کو اسکا کوئی حق نہیں کیونکہ اپنی دفعہ یہ منافقین مہنگائی پر تاویلیں گھڑتے تھے۔
یہ صرف بغض کرتے ہیں، خود یہ سب سے امیر ترین طبقہ ہے
سعودی وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف اگر پاکستان کی انٹیلیجنس ہمیں بروقت اطلاع نہ دیتی تو ہم کو یہ معلوم نہ ہوتا کے آئل ریفائنری پر حملہ ایران نے نہیں اسرائیل نے کیا تھا یہ بات ہمیں حملے کے دو گھنٹے کے اندر مل گئی تھی ۔۔۔۔
میرے پیارے یوتھی بھائیوں!
تم تیل کی عالمی قیمتیں بڑھنے پر اوقات سے زیادہ نا ناچو، عام آدمی کا فکرمند ہونا بنتا ہے لیکن تم منافقین کا ٹولا اگر بکواس کرے گا تو میں نیازی کے سارے پرانے بیانات لے آونگا۔
پھر منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملنی۔ میں ابھی بار باری نکالتا ہوں۔