ضلع سدھنوتی منگ کا چراغ آج بجھ گیا 💔
مزاحمت کا ایک بڑا پہاڑ دنیا سے رخصت ہو گیا
اللہ پاک کمانڈر فاروق صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اللہ پاک جنتوں کا مہمان بنائے امین ۔۔۔💔
پُرعزم مزاحمت یہی ہوتی ہے۔ یہی انقلاب کی اصل آواز ہے۔ پاکستان کو کشمیریوں سے سیکھنا چاہیے۔ انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب بہت ہو چکا۔ مزاحمت زندہ باد! انقلاب زندہ باد!
#کشمیر_کو_امن_دو#ReleaseImranKhan
"کشمیر کے لوگ اپنی جان کی قربانیاں دے رہے ہیں ۔ سارا کشمیر کھڑا ہوا ہے۔۔۔"
عمران خان
پاکستانیوں اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے لیے متحد ہو کے باہر نکلو انہیں ہماری ضرورت ہے
جائے، اور ریاست ماں کا کردار ادا کرے، فسطائیت نہیں۔
#آزاد_کشمیر#StopViolence
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب لوگ ظالم کو دیکھیں اور اس کے ہاتھ نہ روکیں، تو قریب ہے کہ اللہ ان سب کو اپنے عذاب میں پکڑ لے۔"
(سنن ابی داود: 4338، جامع الترمذی: 2168)
آزاد جموں وکشمیر میں انٹرنیٹ سروس بند ہوگئی ہیں تاہم موبائل سروس تاحال بحال ہیں۔ ہم حکومت پاکستان اور فیلڈ مارشل سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ آزاد کشمیر کے تمام سٹیک ہولڈرز کو بیٹھا کر مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کروائیں۔ تشدد کا راستہ درست نہیں ہے۔ کشمیر حساس خطہ ہے۔
بڑی خبر!
سپریم کورٹ AJK کا فل بینچ کل حکومت آزاد کشمیر کے صدارتی ریفرنس پر سماعت کرے گا۔
حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات سے بچنے کیلئے گیند سپریم کورٹ کو تھما دی ہے۔
محاجرین کی نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ سے بڑی خبر آسکتی ہے ۔
آزاد کشمیر حکومت نے وفاقی حکومت پاکستان سے 14000 چودہ ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کی نفری مانگ لی ہے۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے رینجرز، ایف سی اور پولیس کی نفری منگوانا خطرناک علامت ہے۔
اللہ رحم فرمائے ۔
@amalqa_@ayeshakhanik@MaidahMuhammad@TheSheherPTI
بڑی خبر!
سپریم کورٹ AJK کا فل بینچ کل حکومت آزاد کشمیر کے صدارتی ریفرنس پر سماعت کرے گا۔
حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات سے بچنے کیلئے گیند سپریم کورٹ کو تھما دی ہے۔
محاجرین کی نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ سے بڑی خبر آسکتی ہے ۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے قومی حکومت کیلئے حامی بھر دی ہے۔۔۔
نہیں عمران خان نے قومی حکومت کیلئے حامی نہیں بھری ہے۔ بلکے عمران خان نے کہا ہے عوام کے حقیقی نمائندوں کو انکا مینڈیٹ واپس کریں۔ ایسی حکومت آئے جو عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے۔
@MaidahMuhammad@IG_Zahra
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے پلاسٹک انصافینز کے ہاتھوں عمران خان کے مخلص چاہنے والے محفوظ نہیں ہیں۔
فلاحی کاموں سے بغض رکھنے والے میری بہن @amalqa_ کو ٹارگٹ کرتے ہیں۔
کمپرومائز لیڈرشپ کے چیلے چپاٹے حقیقیت کا آئینہ دیکھانے پر بہن @ayeshakhanik کو ٹارگٹ کرتے ہیں۔
افسوس صد افسوس