ستم بالائے ستم یہ کہ الٹا خاتون نے پرچہ کروادیا۔۔ تشدد اور کپڑے پھاڑنے کی جھوٹی ایف آئی آر۔۔۔
ان خاتون کو ایک ماہ کی جیل کی سزا سنائی جانی چاہئے کسی بھی شہری سے بدتمیزی کرنے اور قاون کو غلط استعمال کرنے کی پاداش میں
پاکستان کو سعودی عرب کی خاطر یمنی حوثی باغیوں سے لڑنا پڑتا ھے تو لڑیں، مزید فوج بھیجنی ھے تو بھیجیں، اگر ہم سعودی عرب کیساتھ دفاعی معاہدے پر پورا نہیں اتر سکتے تو ایسا معاہدہ کوڑے دان میں چلا جائے گا۔۔
( مزمل سہروردی )
سعودی وفد نے بابا فتنے کے آخری رسومات والے شو میں بھی شرکت کی ۔۔ پھر بھی انہیں شرم نہیں آرہی انکے ملک کو ٹارگٹ کر رہے ہیں ۔۔ جبکہ اسرائیل کے ساتھ کوئی خفیہ معاہدہ کر رکھا ہے کہ انہیں کچھ نہیں کہیں گے
گلف میں لاکھوں لوگ دوسرے ملکوں سے اپنا روزگار پاتے ہیں ۔ اپنے خاندان پالتے ہیں ۔ گلف خصوصا سعودی عرب مسلک کے حوالے سے انکے ساتھ کوئی نعصب نہیں برتتا ۔انہیں پناہ اور روزگار حاصل کرنے کے مواقع دیتا ہے ۔ کیا ایران ایسا کر سکتا ہے ؟ جو ایک سنی مسجد تک پورے ایران میں نہیں بننے دیتا
Some photographs stay with you because they reveal a truth no words can fully capture.
The image of a child trying to reach a parent is a reminder of the human cost of war. No child should ever face such loss, and no family should have to endure moments like these.
As someone living in Gaza, I see how conflict continues to reshape childhood. Many children grow up surrounded by uncertainty, displacement, and grief instead of the safety every child deserves.
When we say "never again," those words should carry meaning for every innocent civilian, everywhere. Compassion should never depend on borders, nationality, or politics.
Please remember the children of Gaza. Behind every image is a life, a family, and a future that deserved the chance to exist.
کیا مولانا فسادی ہیں یا اقتدار کی ہوس میں فوج کے خلاف ہیں؟
جذباتی ماحول تھا اس لیے اس موضوع پر زیادہ نہیں لکھا، مگر مولانا کے بارے میں دو تین دن سے بہت باتیں ہو رہی ہیں۔ کیا مولانا فوج کے پاکستان کے غدار ہیں؟
یہ ان کی ایک تقریر ہے، مکمل ضرور سنیں۔ یہ ان کی جماعت کے لیڈر مولانا ادریس کی شہادت کا موقع تھا۔ پاکستان فوج کے حق میں تقریر کرنے پر انہیں شہید کیا گیا تھا۔ طالبان کو علما جواب دیتے ڈرتے ہیں، عمران خان جیسے لیڈر ان کی مذمت نہیں کرتے۔
مولانا نے جذباتی ماحول میں علما کے سامنے طالبان کو مرتد قرار دیا، اسلام سے خارج کہا اور اعلان کیا کہ پاکستان بھر کے علما کا متفقہ فتویٰ ہے لکھا ہوا موجود ہے: پاکستان کے اندر اسلحہ اٹھانا شریعت کے مطابق جائز نہیں۔ ہم پاکستان کے اندر مکالمہ چاہتے ہیں، آئین کے وفادار ہیں، اسلحہ نہیں اٹھائیں گے یہ شورش زدہ ملک میں ایک عالم جس کی فالونگ ہے اس کا ریاست کے لیے بہت بڑا اعلان تھا۔
مولانا نے پاکستان فوج کے خلاف اسلحہ اٹھانے کو غیر شرعی قرار دیا۔ یہ بہت بڑی بات تھی کیونکہ طالبان اسے مذہبی جہاد کا نام دیتے ہیں۔ اگر مولانا کو اقتدار عزیز ہوتا یا وہ فسادی ہوتے تو اس موقع پر ایسی آگ بھڑکاتے کہ کے پی جل جاتا، مگر مولانا ریاست، فوج اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ تب ریاست نے ہر جگہ ان کا یہ بیان چلایا تھا۔
یہی ٹاپک قصور میں بھی تھا کیونکہ وہ عام افراد کے لشکر اور اسلحہ کے خلاف ہیں۔ باقی آپ کی مرضی، جو مرضی رائے قائم کر لیں بہت کچھ پڑھ کر البتہ شدید افسوس ہوا ہم ملک میں کیوں فساد کی بنیاد رکھ رہے ہیں ؟
ایران امریکا ٹوپی ڈرامے میں پاکستان کا حال اُس مظلوم شوہر جیسا ہے جو بیوی اور ماں کی لڑائی میں پستہ رہتا ہے۔
پاکستانی حکومت سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے۔۔امریکہ کے ساتھ بیٹھی ہے اور ایرانی مجوسیوں کے آگے لمے پئی ہوئی ہے۔
جبکہ اپنی عوام کو خود لمے پایا ہوا ہے مہنگائی سے
اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک ایٹمی ریاست کے پاس LPG ذخیرہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے جبکہ 800 ارب سے زائد رقم ایک بھکاری پروگرام BISP میں برباد کرنے کی صلاحیت ضرور موجود ہے
ہمارے پرائم منسٹر صاحب یہ کام کس نے کرنا ہے متعلقہ وزیر سے کوئی سوال کوئی جواب ؟
عمران خان کی ہمشیرہ کہہ رہی ہیں کہ پاک انڈیا جنگ ایک ڈرامہ تھا
مودی چاہتا تو پاکستان کو فکس کردیتا۔
کیا یہ توہین نہیں ہے پاکستان کی ۔؟ اس جنگ میں شہید ہونے والے شہدا کی توہین نہیں ہے۔؟
کیا PTI کو لائسنس حاصل ہے اس ملک میں کچھ بھی بولنے کا کرنے کا ۔؟
انکو کون پوچھے گا
پنجاب حکومت نے 2000 سے زیادہ ججز کو Honda city اور ٹیوٹا کرولہ جیسی گاڑیاں صرف ڈھائی لاکھ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔
لاکھوں میں تنخوائیں مفت پٹرول سرکاری رہائش اور گاڑیاں بھی۔
انصاف دینے میں 134 ویں نمبر پہ دنیا میں۔
لون لیگ زندہ باد😅😅
حکومت نے اب اگر مولانا کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا تو کوئی طاقت ان کو روک تو نہی سکتی مگر ایک سوال ملک بھر میں لازمی پوچھا جائے گا کہ زبانی تنقید والوں کو تو گرفتار کر لیا وہ جو گلگت سکردو میں زندہ فوجی جلا چکے آغا خان اور اقوام متحدہ کے آفس جلا چکے فوج کے سکول جلا چکے وہ کب گرفتار ہوں گے ان کو کب سزا ملے گی ؟
نون کی سیاسی قبر کھودنے والوں میں اویس لغاری سب سے اول نمبر پر ہو گا لوگوں نے کمر توڑ بجلی بل کی وجہ سے سولر پینل لگائے اب یہ فرما رہے کہ وہ سسٹم پر بوجھ ہیں مطلب سیٹھ اور الیٹ کے نجی بجلی گھروں کی کپیسٹی پیمنٹ گھٹ رہی ہے تو عین ممکن جلد ملک میں سولر پینل پر پابندی یا ٹیکس لگ جائے تاکہ عوام غلط معاہدوں کا تاوان بھرتے رہیں
عمران ، فیض ،باجوہ کی مثلث نے بھی مولانا فضل الرحمان کو نہیں چھیڑا تھا جو اس ملک میں مارشل لا جیسی صورتحال بنائے بیٹھے تھے ۔ یہ حکمران کس نشے میں ہیں ؟؟
ن لیگ چاہتی ہے کہ اس بار یہ جائیں تو انہیں پرسہ دینے والا کوئی نا ہو ۔۔گڈ سٹریٹجی
ڈیرہ غازی خان ستھرا پنجاب کے ملازمین کو 2 ماہ کی تنخواہیں نہ دینے پر اور وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے حکم پر عید الاضحٰی پر ہر ملازم کو 10۔10 ہزار روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا تھا جو ابھی تک تمام ملازمین کو نہیں ملا اس پر بھی احتجاج کرتے ہیں تو جاب سے نکال دینے کی دھمکیاں ملتی ہیں 2 ماہ ہو گئے ہیں تنخواہیں نہیں مل رہی