کوئی بات نہیں۔ چھوٹا ہے ہم سے۔ زیادہ پریشر لے گیا۔ سیکھ جائے گا وقت کے ساتھ کہ بڑے بھائیوں کے گریبان کو ہاتھ نہیں ڈالتے۔ بلکہ ان کا بہانہ لگا کر کہ بھائی نہیں مانے گا, کرنل کو انکار کرتے ہیں۔ لیکن یہ کرنل کے کہنے پر آنکھیں بند کر کے چھلانگ لگا رہے ہیں
بس ساری دنیا بھی اپ سے تعلق کر لے لیکن اپ کا تعلق اللہ سے قائم ہو تو اپ کو کوئی خوف نہیں ہوگا اللہ سے جڑے رہیں اس سے رابطہ مضبوط رکھیں پھر دوسروں کی تعلق ختم ہونے یا دشمنی سے گھبرانے کی کوئی ��رورت نہیں۔۔💔
بچوں کو سیرت النبیٌ کا مطالعہ کروانے سے اک پُھل موتیے دا مار کے جگا تک شعور اور اخلاق کی تنزلی کا سفر
یہ وہ سوچ تھی جس سے اشرافیہ اور مافیا دونوں پریشان تھے کہ عمران خان بچوں کو اچھا مسلمان نہ بنا دے 💔🥲🙏
آج عمران خان نے میرے پاکستانیوں کہہ کر اپنے عوام کو مخاطب نہیں کیا بلکہ اپنی بہنوں سے کہا میرے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ عمران خان نے اپنے عوام کا بہت انتظار کیا
بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں خرم ذیشان 💔
اللہ تیرے سے ہم وعدہ کرتے ہیں۔کے سوائے تیرے۔ہم کسی کے سامنے نہیں سر جھکائے گے۔نہ ہم ڈاکو کے سامنے نہ پیسے کے سامنے۔
نا خوف کے سامنے
عمران احمد خان نیازی 🔥
اپنے گھرو میں چپ کرکے بیٹھنا نہیں آپ نے میں جو یہ جدوجہد کررہا ہوں اپنے لیے نہیں کررہا آپ کے لئے کررہا ہوں آپکے بچوں کے مستقبل کے لیئے کررہا ہوں
افسوس آج اس لیڈر کو کا ساتھ نہیں دے رہے آپ 😢😢😢😢
Outraged by the ongoing imprisonment, medical neglect, and solitary confinement of former Pakistani Prime Minister Imran Khan. Reports say he has lost most of the vision in one eye due to severe medical neglect and has endured prolonged isolation, conditions that violate basic human rights and international law. The world is watching. Free Imran Khan now.
میرے لیڈر کا ایمان پختہ ہے۔۔یہی وہ ایمان ہے جس کے پیچھے عوام اپنی جان دینے کو تیار ہے۔۔میرا رب ہر اس تکلیف کا حساب لے گا جو ظلم کی صورت میں آپ نے خان صاحب پر کیا ہے
اداکارہ حنا بیت آبدیدہ💔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
انصاف یوتھ کے نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت پشاور ٹول پلازے پر احتجاج کے لئے جمع ہو رہے ہیں، سوشل میڈیا ان کی آواز بنیں 🔥
ڈاکٹر شہباز گل کی 2022 کی ویڈیو،
ڈاکٹر شہباز گل وہ ہیں جن پر فسطائیت کا آغاز ہوا اور اس کے بعد تقریبا ہر پاکستانی اس کی زد میں آیا۔
ڈاکٹر شہباز گل عمران خان سے وفادار ہیں اُن کی وفاداری عمران خان سے اس لیے ہے کیونکہ وہ پاکستان کا مستقبل روشن دیکھنا چاہتے ہیں۔