عمران خان کا ایک پیغام تو یہ ہے کہ "سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے" اور یہ یاد رکھنا ہے کہ "ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے، جو ہار نہیں مانتا وہ ایسے حالات میں جیت جاتا جہاں جیت کا تصور مشکل ہو"-
اس لئے ہم نے جدوجہد کرتے رہنا ہے اور ہمت نہیں ہارنی !
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
ان ڈرامے بازیوں سے بہتر ہے کہ اپنی اپنی سیٹوں سے استعفے دیں اپ کی انہی ڈرامے بازیوں نے عمران خان کو اور پاکستان کی عوام کو اس نہج تک پہنچایا ہے
اپ لوگ ہی تو اصل سہولت کار ہیں
عوام کا مینڈیٹ ہے عوام نے اپ کو دیا اور اب عوام سمجھتی ہے کہ اپ اس کے قابل نہیں تھے
میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل کو آج سکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کال سے کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آسکتا۔
دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟
Dear Sec. Gen, People of Pakistan have been turned into “Slaves” & “Zombies” by the criminals you are praising in Pakistan. You meeting an Army Chief was a dark day for the UN @antonioguterres@UNHumanRights@FranceskAlbs
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
ایک طرف عوام بنیادی ضروریات زندگی، مہنگائی اور معاشی بحران کے تلے دبے ہوئے ہیں، تو دوسری طرف حکمران طبقہ شاہانہ اخراجات اور عیش و عشرت میں مشغول ہے۔ عوام سے جوابدہی کے بغیر سرکاری وسائل کا یہ بے جا استعمال ناانصافی کی انتہا ہے۔ ملک کو حقیقی قیادت اور شفافیت کی اشد ضرورت ہے۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
If zionist lobby wanted Imran Khan out, he would be out in 30 minutes. You, your current fathers and your forefathers would lay down under every step Imran Khan would take out of jail.
The very U.S cypher which ousted and jailed Imran Khan was zionist lobby at work. Next time you open your mouth like this, remember, your Army Chief is the favourite General of Trump. You think that alleviation comes without Zionist lobby's approval?