#انقرہ : ترک گلوکار احمت تزلو نے پاکستانی سفارت خانے کی تقریب میں "تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے" گا کر تمام شرکا کے دل جیت لئے ۔ پاکستانی سفیر سائرس سجاد قاضی اور تمام شرکا ان ساتھ مل کر پاکستانی نغمہ گاتے رہے ۔
#PakistanAt75#جشن_آزادی__مبارک@AhmetTUZLU
امریکہ میں دو پاکستانی شہید کر دیئے گئے، انکا جرم صرف اتنا تھا کہ وہ مسلمان اور پاکستانی ہیں لیکن پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں نورا کشتی میں مصروف ہیں۔
ہمارا کوئی قومی بیانیہ ہی نہیں۔
اگر یہی حال رہا تو شائد ہمارے خون کی دنیا میں کوئی قیمت نہ رہے۔
حکومت سخت احتجاج ریکارڈ کروائے
@USAmbIsrael@naftalibennett You are all the terrorists about Palestine and America and Israel is the big terrorists of whole world who have ruined the world for his wrong policies.
مایوس قوم کو خوشی کا جھونکا دینے والے
ارشد ندیم کو نیا ریکارڈ قائم کرنے اور پرچم وطن بلند کرنے پر قوم انکو اور باقی تمام کھلاڑی جنہوں نے میڈل چیتے کو سلام پیش کرتی ہے
یقیناً یہ ایک نئی صبح کا آغاز ہے
آپ لوگ قومی ہیرو ہیں جنہوں نے باتیں نہیں کیں بلکہ عمل کر کے دکھایا
#CWG
#90.1
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم 90 میٹر کی تھرو کرنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ جنوبی ایشیا کے پہلے ایتھلیٹ بن گئے، کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم نے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی جو اس سال کی تیسری بہترین تھرو ہے
#Pakistan
سوشل میڈیا پہ نت نئے فراڈیے اپنی گمراہی پھیلانے کی کیلیے کوشاں
سوشل میڈیا پہ نت نئے فراڈیے اپنی گمراہی پھیلانے کی کیلیے کوشاں،
قاد**یانی فتنہ سوشل میڈیا کا سہارا لیکر کیسے عام مسلمانوں کے ایمان کو خراب کی کوششیں کررہا ہے، یہ ویڈیو ہر مسلمان تک پہنچانا آپکی ذمہ داری ہے
سوشل میڈیا پہ نت نئے فراڈیے اپنی گمراہی پھیلانے کی کیلیے کوشاں
سوشل میڈیا پہ نت نئے فراڈیے اپنی گمراہی پھیلانے کی کیلیے کوشاں،
قاد**یانی فتنہ سوشل میڈیا کا سہارا لیکر کیسے عام مسلمانوں کے ایمان کو خراب کی کوششیں کررہا ہے، یہ ویڈیو ہر مسلمان تک پہنچانا آپکی ذمہ داری ہے
سلطنت میسور کے شہنشاہ، دنیا کے نمبر ایک میزائل مین، آزادی پسند، انگریزوں کے خلاف سب سے پہلے تلوار اٹھانے والے شیر شہید حضرت ٹیپو سلطان رحمۃ اللّٰہ علیہ کی ولادت پر تمام اہل اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 سال کی زندگی سے بہتر ہے،
@SMQureshiPTI اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا انتہائی ضروری تھا جو کہ بہت خوش آئند فیصلہ ہے۔
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے حق میں بل منظور کرنے اور جنسی زیادتی کے خلاف قرارداد کو مسترد کرنا انتہائی افسوسناک عمل ہے۔
حکومت کو یہ دو فیصلے 2023 کے انتخابات میں بہت مہنگے پڑیں گے۔
°¦¦° والـلـہ کہ یـہ ملک خـداداد رہــے گـا __☆💚
°¦¦° آزاد تـھـا، آزاد ہـــے، آزاد رہــے، گـا __
تمام پاکستانیوں کو میری طرف سے بہت بہت جشن آزادی مبارک ہو۔
❤ 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲 ❤️