ایس ایس جی کمانڈو کو بھی معلوم ہے یہ جنگ پاکستان کی نہیں بلکہ جرنیلوں کے مفادات عیاشیوں کی ہے یہ پیارا ملک ناپاک جرنیلوں نے انگریزوں سےٹھیکے پر لیاہے
کمانڈو لڑ رہا ہوتا تو سینے پر گولی کھاتا ، اس بیچارے نے تو بھاگتے ہوئے پیٹھ پر گولی کھائی
@Zimalyx کسی چیز کے وجود میں آجانے کے بعد سب سے پہلے اس کے محافظ ہونا ضروری ہیں۔ اندھے محافظ!
ورنہ اس کا وجود ہی نہیں بچے گا۔
اسلام کی تیرہ سو سالہ حکومت کا یہی راز ہے۔
اور سو سالہ غلامی کی یہی وجہ ہے
@_muhammad663 یہ واقعہ جس تفصیل کے ساتھ سوشل میڈیا پر بیان کیا جاتا ہے (مثلاً آٹا گوندھنا یا کھجور کی گٹھلیاں نکالنا)؛
تحقیق کے مطابق اس مکمل متن کی کوئی مستند اور معتبر سند موجود نہیں ہے۔
تاریخ کی کتابوں میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا ایک نابینا عورت کی خدمت کرنا منقول ہے؛
عید مبارڪــــ
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم
تَقَبَّلَ اللَّه مِنَّا وَمِنكُم صالِح الأَعْمالِ،
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک ♥️✨
@majorirfanakbar اگر شریعت کے اعتبار سے بات کریں گے تو پھر یہ غلط ہے اور ہاں تھوڑی سی اللہ نے رعایت دی ہے اگر اپ کے شیرنی اخلاق ہیں وہ اس اخلاق کے ذریعے سے کوئی اپ کے قریب اتا ہے تو کیا پتہ وہ ہدایت یافتہ ہو جائے اللہ ہم سب کو موقع شناسی وقت شناسی کی سمجھ عطا فرمائے