میں جن کے دُکھ بٹا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
میں جن کے کام آ نہ سکا , اُن سے مَعذرت
بیمار جن کو تھی , میری آمد کی آرزو
میں اُن کے پاس جا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
نادِم ھُوں جن کے کام , یہ کاندھے نہ آ سکے
جو میّتیں اُٹھا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
مجھ سے مِلے بغیر , جہاں سے چلے گئے
جن کو گلے لگا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
وہ جان و دل سے واقعی , مجھ کو عزیز ھیں
اب تک جنہیں بتا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
وہ خواب جن کو لکھ نہیں پایا میرا قلم
وہ نقش جو بنا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
اعتبار ساجد
عورت بولی "پہلے میرے بچوں نے تمہارے بچوں کو مارا۔
پھر تمہارے بچوں نے میرے بچوں کو مارا۔
اب تمہارے اور میرے بچے مل کر ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں"!
🤣😂
#سانحہ_بہاولنگر#Bahawalnagar
ایک طلاق یافتہ مرد اور عورت کی آپس میں شادی ہو گئی جن کے 3، 3 بچے تھے۔ شادی کے بعد انکے مزید 3 بچے ہو گئے۔
ایک دن عورت نے مرد کو فون کیا اور گھبرائی ہوئی آواز میں کہا "پلیز جلدی گھر پہنچیں"۔
آدمی نے پوچھا کہ "کیا بات ہے؟ اتنی گھبرائی ہوئی کیوں ہو؟
#سانحہ_بہاولنگر#Bahawalnagar