ہادی راہ ہدیٰ مولا علی
نائب خیر الوریٰ مولا علی
قابل مدح و ثنا مولا علی
لائق صد مرحبا مولا علی
یادگار مصطفیٰ مولا علی
تاجدار اصفیا مولا علی
میری بگڑی بنتے بنتے بن گئی
یہ کرم ہے آپ کا مولا علی
اب مریض غم کو صحت کیوں نہ ہو
درد درماں بن گیا مولا علی
گرمیٔ محشر کا اس کو غم نہیں
جس پہ دامن ہے ترا مولا علی
ہو گئی آسان ہر مشکل مری
نام نامی جب لیا مولا علی
سب نے جانا سب نے مانا آپ کو
کون باقی رہ گیا مولا علی
کون سے جرم و خطا پر ہے جلال
کیوں در اقدس چھٹا مولا علی
آج کیا کیا سختیاں قاتلؔ پہ ہیں
ہے شکار ابتلا مولا علی
کلام: قاتل اجمیری
#wijdaneishq
ملے تو اُس سے کہوں میرے خان کیسے ہو
وہ مسکرا کے کہے میری جان کیسے ہو
کہاں بٹھاؤں، سنا ہے کہ آ رہے وہ
یہ میرے دل کی زمیں آسمان کیسے ہو
#EnoughIsEnoughFreeKhan
ایک نظریے پر اپنا سب کچھ قربان کردینے والی اس شخصیت کا نام صاحبزادہ حامد رضا ہے۔ اپنی جائیداد، اپنا گھر، رہن سہن، پیر خانہ، ڈیرہ، حتی کہ اپنی فیملی بھی نذر ہوگئی۔ فیملی شدید پریشان ہے مسلسل، اکلوتا بیٹا سکول نہیں جاسکتا کیونکہ نہ تو کوئی بینک اکاؤنٹ موجود رہا اور نہ کچھ اورجب سزا سنائی گئی تو دہشتگردی کے ناجائز مقدمہ، حالانکہ صاحبزادہ حامد رضا 2013ء سے مسلسل دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خلاف عملی جدوجہد کی۔ دہشتگردی کے خلاف شرعی فتوی جاری کیا۔ خودکش حملوں کو حرام قرار دلوایا، ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد کو حرام قرار دیا۔ انکو اس بات کی سزا دی گئی کہ وہ ریاست میں دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خلاف توانا اور مضبوط آواز تھے۔ صاحبزادہ حامد رضا کو جب ناجائز سنائی گئی تو خود گرفتاری دی کہ انصاف ملے گا۔ آج تک جیل میں نہ تو بنیادی سہولیات دی گئیں انصاف ملنا تو دور ہوگیا۔ صاحبزادہ حامد رضا سے گزشتہ ہفتے ملاقات کرنے والے ان کے برادر اصغر صاحبزادہ حسن رضا بتاتے ہیں کہ صاحبزادہ حامد رضا نے سرحد پار افغانستان کی جانب سے دراندازی پر تشویش کا اظہار کیا اور افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر حملے کی شدید مذمت کی۔ حسن رضا نے بتایا کہ انہوں نے اپنی پارٹی کو ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں دہشتگردی کے خلاف آواز بلند کی جائے اور علماء قوم کو دہشتگردی کے خلاف خطبات دیں اور ہر جمعہ میں دہشتگردی کی مذمت کو خطبات کا حصہ بنایا جائے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے سنی اتحاد کونسل کو اسلام آباد میں ملک گیر استحکام پاکستان کانفرنس منعقد کرنے اور ملک بھر سمیت چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر و گلگت سے علماء و مشائخ کو مدعو کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
ترجمان سنی اتحاد کونسل
@Saminakhan4000 جاپانی قوم کو پہلے حکومت نے باشعور بنایا
آج جاپانی حکومت اس کا پھل کھا رہی ہے
سربراہ ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹیں پیٹ پھاڑیں سکولوں میں بچوں کو کرپشن پر اکسائیں
اور توقعات عوام سے رکھیں
کیا خوب لوگ ہیں
پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف سب سے مضبوط آواز اور سب سے طویل جدوجہد کرنے والی جماعت کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا دہشتگردی کے ایک بے بنیاد مقدمے میں سزا کاٹ رہے ہیں۔
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ`*
*ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے*
اے انسان بھــول نــہ جانا یــہ زنـدگــی فقط چنـد دنــوں کـی بات ہــے اِســے اللّٰه تعالیٰ کی رضا میــں تحلیل کــر دو، تاکـہ یــہ روح دائمـی راحت *”جنت “* کو پا لـــے
اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں ہے
بیشک میرا رب بڑا رحیم ہے۔
#صباح_آلخيــــر
صرف 1 منٹ اور 57 سیکنڈ میں یہ نوجوان وہ سب کچھ خاک میں ملا دیتا ہے جو قمر باجوہ، عاصم منیر، نواز شریف، زرداری، شہباز شریف، مریم، بلاول، فضل الرحمان، پاکستان آرمی، آئی ایس آئی، ایم آئی، ایف آئی اے، رینجرز، ایف سی، جعلی عدلیہ، جعلی پارلیمنٹ، جعلی حکومت اور جعلی میڈیا نے عمران خان پر پھینکا تھا۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔
اور ہم باجوہ، منیر اور ان کے تمام ساتھیوں کو سزائے موت پاتے ہوئے دیکھیں گے۔
الحمدللہ۔ الٰہی آمین۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial@Aleema_KhanPK@OfficialDGISPR
اول تا آخر ،
ازل تا ابد الاباد ،
سیدہ العالمین جناب فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا سیدہ نسا العالمین ہیں
یعنی کائنات کی تمام عورتوں کی سردار ہیں
جس طرح رسول اللہ ﷺ کائنات کے تمام مردوں کیلئے کامل اسوہ حسنہ ہیں
اسی طرح سیدہ العالمین جناب فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کائنات کی تمام خواتین کیلئے اسوہ حسنہ ہیں کہ جن کی پیروی جنت کا حقدار بنا دیتی ہے
#سيدة_نساء_العالمين
@MRSMofficial میں آپ کو اس بات کی درست اور تاریخی بنیاد پر وضاحت کر دیتا ہوں تاکہ غلط فہمی نہ رہے۔
✔ پہلی بات: لارڈ میکالے نے کوئی نظامِ تعلیم 1935 میں پیش نہیں کیا
لارڈ تھامس میکالے کا تعلیم سے متعلق “مشہور منٹ” 1835 میں پیش کیا گیا تھا، 1935 میں نہیں۔
وطن سے باہر لندن میں پراپرٹی بنانا کوئی اسان کام نہیں
اس کیلئے چالس سال تک بوٹ کو عزت دینا پڑتا ہے خدادادپاکستان میں فوجی
وردی کی بعیر کرپشن ناممکن ہے
فوج کی اندر سیاست ارمی کی اندر موجود سیاستدانوں کا پیداوار ہے فوجی داماد فوجی سسر فوجی ساس فوجی سالیوں کا اس میں بڑا ھاتھ ہے۔