اگلوں نے اسکول بند کر دیے، چھٹیاں منسوخ کر کے ہزاروں اہلکاروں کو طلب کر لیا، کئی سڑکیں اور شاہراہیں بند کر دیں اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لیے ہزاروں کنٹینرز لگا دیے؛ اور ادھر پی ٹی آئی لانگ مارچ لانگ کرنے پر غور کر رہی ہے—یہ تو پی ٹی آئی نے بہت ہی شرارتی حرکت کی ہے؛ ویری نوٹی!
میر آن فائر🔥
عمران خان نےجیل بیٹھ کر پاور پالیٹکس ختم کردی یہ متھ بھی توڑ دی کہ امریکہ جسکے ساتھ ہوگا وہی کامیاب ہوگا
آج صدر ٹرمپ شہبازشریف کی تعریفیں کرتا مگر شہباز کاحال آپکےسامنے
یہ خان کی بڑی کامیابی ہےکہ گلگت کشمیرKP بلوچ سندھ پنجاب سب نوجوان اور اپوزیشن عمران خان کیساتھ ہے
اگر تحریک انصاف نے لانگ مارچ آگے کردیا ہے تو یہ بارتمیزی اور زیادتی ہے کہ حکومت ہر چیز کنٹینر کیل سجاکر بیٹھی ہے
بیچاروں نے اتنی تیاری کی وہ سو بھی نہیں پاۓ تحریک انصاف نے کیا کیا
عمران ریاض خان😅
تحریک انصاف کو اس احتجاج کو لمپا کھینچنا ہے حکومت کے اعصاب کو تھکانا ہے ،جبکہ حکومت چاہتی ہے جلدی آو
سہیل آفریدی حکومت کے اعصاب جان چکے ہیں اسی لیے وہ اب انکے ساتھ ٹیسٹ کھیلیں گے اور ان کو تھکائیں گے
عمران ریاض خان
لانگ مارچ روکنے پر حکومت کے روزانہ کئی ارب خرچ ہو رہے ہیں جبکہ نقل و حمل کی دقت افراتفری اور خوف و ہراس الگ ہے۔لگتا ہے لانگ مارچ ملتوی کر کے پی ٹی آئی حکومت کو تھکانا چاہتی ہے۔
اعصاب کی جنگ ہے۔۔ بظاہر سب کچھ بند کر کے سہیل آفریدی پر دباؤ بڑھا دیا گیا ہے کہ لانگ مارچ ملتوی کریں۔۔ تین بجے دیکھتے ہیں کپتان کا نوجوان سپاہی اعصاب کے مقابلے میں کہاں کھڑا ہوتا ہے!
ایک خاتون نے یہ سوال اٹھایا کہ لوگ کہتے ہیں عمران خان جیل میں دیسی مرغیاں کھا رہے ہیں۔
تابش ہاشمی نے اس پر زوردار جواب دیا کہ وہ جوبھی کھا رہے ہوں، کم از کم ملک نہیں کھا رہے۔
🔥
اسی لئے تو تابش کا پروگرام بند کروا دیا گیا
افواہ پھیلائی عوام کو کہا گیا مسجد بند کردو
پھر سہیل افریدی اگیا مسجد میں بیٹھ گیا نماز یہاں ہوگی جو ڈرتا ہے وہ چلا جائے جس کا ایمان اللہ پر ہے وہ بیٹھ جائیں جس کا ایمان اس قدر اللہ پر پختہ ہو زمینی خداؤں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے !!
عاصم منیر امریکا نہیں گئے اس کی بہت سی وجوہات ہیں ایک تو یہ انہیں دھڑکا ہے ان ہاؤس کچھ ہو نہ جائے یعنی فوج کے اندر سے لوگ بہت ناراض ہیں
دوسرا فیلڈ مارشل کو پشتونوں سے ڈر لگنے لگ گیا ہے آج سے تقریباً 4 مہینے پہلے عاصم منیر نے اپنی سیکیورٹی پر جو پشتون اہلکار متعین تھے انہیں ہٹا دیا گیا پتا نہیں انہیں کیوں لگتا ہے پشتون انہیں ناپسند کرتے ہیں
شہباز گل
خبر یہ ہے کہ
پنجاب کی کچھ خواتین جو خود کو حرفِ آخر، ناقابلِ شکست اور نہ جانے کیا کچھ سمجھ بیٹھی تھیں، اب ذرا انتظار کریں۔
جن کے لہجے میں کل تک فرعونیت تھی، ان کی چیخیں کب بلند ہوتی ہیں، بس اسی لمحے کا انتظار کریں
سہیل آفریدی پشاور میں انڈر پاس کا افتتاح کرنے پہنچے تو عوام کا جم غفیر امڈ آیا، آج بھی عمران خان اس ملک کی سب سے بڑی حقیقت ہے،
جیل میں بیٹھ کر عوام کے دلوں پر حکومت کیسے کی جاتی ہے یہ عمران خان نے سیکھا دیا،
چار سالوں میں تحریک انصاف کو بڑی مار پڑی، تحریک انصاف کی تیسرے درجے کی قیادت اس وقت میدان میں ہے، اور انہوں نے حکومت اور اسٹبلشمنٹ کو وخت ڈالا ہوا ہے، اور آج بھی ہر جگہ عمران خان اور تحریک انصاف کے چرچے ہیں، سہراب برکت