🔴 شامی عالم ابو بلال نے بشار الاسد کی حکومت کے دوران ملک چھوڑتے وقت اپنی قیمتی کتابیں گھر کی ایک دیوار کے پیچھے چھپا دی تھیں۔
تقریباً 15 سال بعد وہ اپنے گھر واپس لوٹے، دیوار توڑی اور اپنی محفوظ لائبریری دوبارہ حاصل کرلی۔ دیوار کے پیچھے سینکڑوں دینی و علمی کتابیں، قرآنِ کریم کی قراءت سے متعلق اجازت نامے اور دیگر اہم دستاویزات موجود تھیں، جو برسوں بعد بھی محفوظ رہیں۔
اس بندے کی بات اگر سمجھ آجاۓ تو انسان بہت سی مشکلات اور مصیبتوں سے بچ سکتا ہے۔
بعض اوقات چھوٹی سی بات بہت بڑی الجھن اور پریشانی بن جاتی ہے۔
لیکن اگر اسی چھوٹی سی بات کو نظر انداز کردیا جاۓ تو بندہ بہت پرسکون رہ سکتا ہے۔
اسی لیئے کہتے ہیں کے لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی۔
ایران سے دو امریکی پائلٹس کو ریسکیو کرنے کا مشکل ترین آپریشن، 50 گھنٹے لگے، 10 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا، آپریشن کی فوٹیج جاری، ایران سے دو امریکی پائلٹس کے حیران کن ریسکیو کی کہانی
This guy shouldn’t even be called an animal, animals make more sense than he does. Beating a man with a baseball bat in front of his young daughter, who sees her father as her hero, is beyond disgusting. Men driving these “Dallay” seem to forget how humans are supposed to behave.
15 سال پہلے گھر سے #بھاگ کر #شادی کرنے والی بیٹی، جب 15 سال بعد اپنے والد کے سامنے آئی تو خود کو #روک نہ سکی۔ #باپ کی محبت وقت اور فاصلے سے کم نہیں ہوتی، کئی رشتے خاموش رہتے ہیں مگر دل سے کبھی ختم نہیں ہوتے۔ 🥺💔🤲
15 سال کی جدائی... ایک لمحے کی ملاقات... اور بیٹی خود کو سنبھال نہ سکی۔ باپ کی #محبت واقعی بے مثال ہوتی ہے۔ 🥺❤️ اللہ پاک ہر مسلمان کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
سانپ کا اپنی پرانی کھال اتارنے (Skin-Shedding) کا یہ عمل سچ میں بے حد حیرت انگیز اور مسحور کن ہے۔
قدرت کے اس انوکھے اور خوبصورت نظام کے تحت سانپ اپنی نشوونما کے لیے پرانی جلد کو بالکل کسی لباس کی طرح پچھلی طرف چھوڑتا چلا جاتا ہے۔