🏆 بریکنگ نیوز | ایک اور قومی اعزاز
صاحبزادہ سلطان صاحب کو انٹرنیشنل ٹیٹ پیکنگ فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا ممبر منتخب کر لیا گیا — یہ پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے
ہمیں اپنے ہیروز پر ناز ہے!
#PakistanRisesGlobally#SultanWinsITPF
ایلدوست ابراہیموف (آذربائیجان میں باکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر) کی جانب سے صاحبزادہ سلطان کو انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد، اور آذربائیجان سے پاکستان کو سلام پیش کرتا ہوں۔
.
.
.
#Mubarakbad#Congratulations#SahibzadaSultan
پاکستان شروع دن سے ہی مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے اور مسئلہ کے بات چیت کے ذریعے پرامن حل کا خواہاں ہے اور سفارتی میدان میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے جو کہ قابل ستائش ہیں۔ کشیدگی میں اضافہ اور جنگ کا پھیلاو کسی کے مفاد میں نہیں۔ امت میں یکجہتی، اتحاد اور یگانگت کے فروغ اور عالمی امن کے قیام کے لئے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
#PakistanforPeace
@araghchi@UN@OIC_OCI@FaisalbinFarhan@MFAEgOfficial
ہر وہ چیز جو ہمیں اللہ تعالیٰ سے دور کرتی ہے، ہمارے دل میں اس کی ذات کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرتی ہے یا ہمارے اپنے ایمان کو متزلزل کرتی ہے، اسے قرآن کریم وسوسہ کہتا ہے- یہ وہ خاموش حملہ ہے جو نہ صرف خدا سے ہمارے تعلق کو کمزور کرتا ہے بلکہ ہمیں اپنی ہی ذات اور اپنے ہی ایمان پر شک میں مبتلا کر دیتا ہے-
مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس،چکوال 9 جنوری 2024ء