1950 کی دہائی میں جو کچھ ہوا، اُس کی تلخ یادیں ہماری نسل تک پوری طرح منتقل نہ ہو سکیں، مگر آج جو کچھ ہو رہا ہے، اسے موجودہ نسل اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ یہ واقعات صرف تاریخ کا حصہ نہیں بنیں گے بلکہ ان کے اثرات، محرومیاں اور زخم آنے والی نسلوں تک بھی منتقل ہوں گے۔ اس لیے طاقت کے استعمال سے وقتی خاموشی تو پیدا کی جا سکتی ہے، مگر عوامی شعور، اجتماعی یادداشت اور تاریخ کے فیصلے کو دبایا نہیں جا سکتا۔
میڈیا، صحافی حضرات، سیاسی و سماجی قیادت، انتظامیہ اور تمام متعلقہ فریقوں سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ آزاد کشمیر کے حالات معمول پر لانے کے لیے اپنی اپنی ذمہ داری سنجیدگی سے ادا کریں۔ ایسے اقدامات اور بیانات سے گریز کیا جائے جو عوام کے ��لوں میں ریاست یا اداروں کے خلاف نفرت پیدا کریں، کیونکہ اس نفرت کا نقصان بالآخر پورے ملک کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔
متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ میرے فلیٹ سے غائب ہونے والا لیپ ٹاپ، نقد رقم اور دیگر سامان واپس دلوایا جائے اور فورسز کو واضح ہدایات دی جائیں کہ وہ کسی بھی شہری کے گھر، فلیٹ یا چار دیواری میں مالک کی اجازت کے بغیر داخل نہ ہوں۔ کسی کے گھر کا تالا توڑ کر اندر داخل ہونا نہ قانونی طریقہ ہے اور نہ اخلاقی طور پر قابلِ قبول۔
میری اہلیہ دل کی مریضہ ہیں اور حال ہی میں ان کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے۔ اللہ نہ کرے اگر ہم اس رات فلیٹ میں موجود ہوتے تو اچانک مسلح اہلکاروں کو گھر کے اندر دیکھ کر انہیں شدید صدمہ پہنچ سکتا تھا، جو ان کی زندگی کے لیے خطرناک ثابت ہوتا۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہم وہاں موجود نہیں تھے۔
امن قائم کرنے کے نام پر عام شہریوں کی عزت، جان، مال اور چادر و چار دیواری کا تحفظ بھی یقینی بنایا جانا چاہیے۔ ہم امن چاہتے ہیں، لیکن ایسا امن جو قانون، انصاف اور شہریوں کے بنیادی حقوق کے احترام کے ساتھ قائم ہو۔
@realrazidada @RShahzaddk @HamidMirPAK @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @BBCUrdu @CMShehbaz @PMofAJK @asmashirazi @RanaSanaullahPK @Asadrchaudhry @Wajih_sani
وزیراعظم پاکستان ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور چیف آف آرمی اسٹاف سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ آزاد کشمیر کی موجودہ صورتِ حال کا فوری اور پُرامن حل نکالا جائے۔ اگر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فورسز تعینات کی گئی ہیں تو ان کی رہائش اور دیگر ضروریات کا باقاعدہ انتظام بھی کیا جائے، تاکہ وہ شہریوں کے گھروں میں زبردستی داخل نہ ہوں۔
میری اہلیہ کی اوپن ہارٹ سرجری کے باعث میں گزشتہ پندرہ دن سے اسلام آباد میں موجود ہوں۔ گزشتہ رات راولاکوٹ میں واقع میرے فلیٹ کا تالا توڑ کر رینجرز اہلکار اندر داخل ہوئے۔ صبح جب چوکیدار وہاں پہنچا تو اس نے اہلکاروں کو فلیٹ کے اندر سوتے ہوئے دیکھا اور ان سے کہا کہ یہ کسی کے ذاتی گھر میں داخل ہونے کا مناسب ��ریقہ نہیں ہے۔
چوکیدار کے مطابق، فلیٹ سے میرا نیا لیپ ٹاپ، چالیس ہزار روپے نقد، کمبل، کھانے پینے کا سامان اور دیگر اشیا غائب ہیں۔ فلیٹ میں نصب سکیورٹی کیمرے بھی توڑ دیے گئے ہیں۔ موجودہ حالات اور راستوں کی بندش کے باعث ہم فوری طور پر راولاکوٹ واپس جا کر مکمل نقصان کا جائزہ بھی نہیں لے سکتے۔
یہ ایک انتہائی سنگین اور افسوس ناک واقعہ ہے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس معاملے کی فوری، شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے اور ہمارا سامان واپس دلوایا جائے۔ کسی بھی شہری کے گھر کی حرمت پامال کرنا، تالا توڑ کر داخل ہونا اور ذاتی سامان لے جانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
@CMShehbaz @OfficialDGISPR @PMofAJK
Pakistan stepped forward as a peacemaker, helping achieve a ceasefire and opening space for US–Iran dialogue. Even if the nuclear issue remains unresolved, this moment underscores Pakistan’s growing role in global peace efforts. 🇵🇰🤝🌍
#Pakistán#امن_کا_سفیر_پاکستان #
امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی ایک بڑے بحران میں بدل سکتی تھی، مگر اس نازک وقت پر پاکستان نے ثالثی کر کے جنگ بندی کی راہ ہموار کی۔
یہ صرف ایک سیاسی کامیابی نہیں بلکہ انسانیت کے لیے ایک امید کی کرن ہے۔
آج دنیا کو طاقت نہیں، ایسے ہی ذمہ دار کردار کی ضرورت ہے۔
آج ایک بڑا واقعہ دنیا کے سامنے آیا جس نے کئی پرانے بیانیے ہلا دیے۔ ہماری امت میں ایک طبقہ ہمیشہ یہ کہتا رہا کہ ایران، اسرائیل اور امریکہ آپس میں ملے ہوئے ہیں اور کبھی ایران پر حقیقی حملہ نہیں ہوگا۔ مگر حالات نے دکھا دیا کہ عالمی سیاست نعروں سے نہیں، طاقت اور مفادات سے چلتی ہے۔
@ShakirAwan88 خدا کا خوف کرو۔ منفی 10 ابھی چین میں جہاں میں ہوں، وہاں نہیں ہوتا۔ یہاں تو برف باری بھی بہت ہوتی ہے اور سردی بھی کافی پڑتی ہے۔ تم نے منفی 10 اڈیالہ کے باہر لکھ دیا۔ جھوٹ بولتے ہوئے تم لوگوں کو ذرا شرم بھی نہیں آتی۔
@InsafPK Pti b munafaq jamat Hy. Jb khud govt meh thy to tb Ramzan meh en pa golian b Chali thi enka bandy b qatal kiye thy aur Ulta India sa funding ka ilzam Laga kr eny banned b kiya tha. Ab jb opposition meh Hain to sb yaad aa jata.
آج 8 اکتوبر کو ہم اُس المناک دن کو یاد کرتے ہیں جب 2005 میں آزاد کشمیر اور بالاکوٹ میں آنے والے ہولناک زلزلے نے ہزاروں قیمتی جانیں ہم سے چھین لیں۔ 💔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قدرتی آفات کے سامنے انسان کتنا بے بس ہے، مگر امید، صبر اور بحالی کی قوت ہمیں زندہ رکھتی ہے۔
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1)
1. Artificial Intelligence + Data Analyst
2. Machine Learning + Data Science
3. Cloud Computing + Web Development
4. Ethical Hacking + Hacking
5. Data Analytics + DSA
6. AWS Certified + IBM COURSE
7. Data Science + Deep Learning
8. BIG DATA + SQL COMPLETE COURSE
9. Python + OTHERS
10 MBA + HANDWRITTEN NOTES
(72 Hours only ) Cost About - $500
To get FREE: -
1. Follow (So I can DM you)
2. Like & retweet
3. Reply " Send "
14th August a day to honor the sacrifices, cherish our freedom and pledge to build a brighter, united Pakistan. 🇵🇰✨ May our beloved homeland always prosper and shine in the light of peace and progress.
#IndependenceDay2025#JashnEAzadi2025