پشتونخوامیپ کے چیئرمین، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی جنوبی پشتونخوا کے پشتون قومی جرگے کے ہال پہنچ گئے۔ اس موقع پر پارٹی کے مرکزی و صوبائی قیادت ان کے ساتھ موجود ہے۔
دہشتگردی اور سیکورٹی کے موجودہ چیلنجز کو صرف افغانستان کے کھاتے میں ڈالنا تاریخی حقائق سے انحراف ہے۔ سرد جنگ سے لے کر نام نہاد دہشتگردی کے خلاف جنگ تک خطے میں ہونے والی بدامنی بڑی طاقتوں اور علاقائی قوتوں کی اسٹریٹیجک پالیسیوں، مفادات اور باہمی کشمکش کا نتیجہ بھی رہی ہے۔
پشتون آج اپنی تاریخ کے ایک غیر معمولی دور سے گزر رہے ہیں۔ سیاسی بے یقینی، معاشی بدحالی، امن و امان کی سنگین صورتحال اور اپنے وسائل و اختیارات سے محرومی نے پشتون معاشرے کو شدید متاثر کیا ہے
وقت آگیا ہے کہ ریاست طاقت اور جبر کے بجائے آئین، پارلیمان، جمہوریت، عوامی مینڈیٹ اور قومی برابری کے اصولوں کو بنیاد بنائے۔
ریاست کو عوام کی آواز سننی ہوگی اور آئینی و جمہوری راستہ اختیار کرنا ہوگا۔
کوئٹہ ‘ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی ‘ چیئرمین پشتونخواہ میپ محمود خان اچکزئی کا پشتون قومی جرگہ کے افتتاحی سیشن سے خطاب
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا یہ جرگہ بنوں قومی جرگے کے فیصلوں کا تسلسل ہے، چیئرمین پشتونخوا میپ
#PashtunJirgaQuetta
د نړۍ عالمان او تاریخ پوهان پر دا خبره متفق دي چې پښتون/افغان د زرګونو کلونو څخه د هر یرغلګر پر ضد د خپلې خاورې دفاع کړي ده او په ښکه شمله ژوند کړی دی.
#PashtunJirgaQuetta