حماد اظہر کی گرفتاری کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔ پنجاب کی پولیس اور فوج تین سالوں سے حماد کو ڈھونڈ رہے تھے بہت دفعہ قریب قریب معاملہ بھی ہوا بہت مشکل سے بچ نکلے۔
مریم نواز چھا گئی ہیں! پاکستانیوں کے لئے اسلام اور چینیوں کے لئے Modernity - اسلام اور کلچر کی اس سے بہتر تشریح Interpretation کسی نے کر کے دکھائی نہیں!
میاں محمود الرشید کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی بد ترین تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سوچنا چاہیئے کہ انکا زاتی عناد لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔