@MaryamNSharif@RanaSikandarH@MIshaqDar50@CMShehbaz Please education Kay Sath Dushmani Ban keray. Jo hoo jay bus phalay school ban kero. Garmi hai tu school ban kero sardi hai tu school ban kero ab Petrol manga hoo gaya hai tu school ban kero.
میر واعظ عمر فاروق آج ایک دفعہ پھر جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ نہ پڑھا سکے اور انہیں انکے گھر پر نظر بند کر دیا گیا انکی نظربندی بھارت میں بی جے پی سرکار کے ان دعووں کی نفی کرتی ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے حالات معمول پر آگئے ہیں #Kashmir#HumanRights
ملک احمد خان نے فارم 47 کا بیانیہ واڑ کے رکھ دیا
🛑
پنجاب اسمبلی کے 371 کے ایوان میں سے ٹوٹل درخواستیں 37 آئیں ہیں جس میں 12 پی ٹی آئی کیخلاف، 5 پیپلز پارٹی کی ن کیخلاف، 4 ق لیگ کیخلاف ہیں، بقیہ 16 درخواستیں بچتی ہیں اب کیا 16 کی بنیاد پر 371 کے ایوان کو جعلی کہہ دوں؟
ایک وقت وہ بھی تھا جب پلوامہ واقعے کے بعد ایک جنرل قوم کو یہ سبق پڑھاتارہا ٹینکوں میں تیل نہیں،اُس وقت کاPMکہتا تھاکیا کروں بھارت پر حملہ کر دوں؟لیکن آج حالات بدل چکے ہیں آج کا چیف حافظِ قرآن،شیر دل ہے۔آج PAK کاPMاس ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والےNSکا بھائی @CMShehbaz ہے۔سعد رفیق
اوریامقبول جان نےکہاکہIMFنےکہاہےکہ پہلے آپ عمران خان سےاس معاہدےپرسائن کروائیں پھرمعاہدہ ہوگااس بات کولےکرتمام یوتھیئےاور لونڈےلپاڑےسوشل میڈیاپہ شورمچارہےہیں کہ جی دیکھاگوروں نےبھی کہہ دیاکہ پہلےخان سےسائن کرواو،
ارےاو لونڈو لپاڑوں اب تم نےIMFکےمعاہدےپر مجھےخان کےسائن دکھانےہیں😂