عجیب سسٹم ہے جو انکوائری امام الحق کے خلاف ہونی تھی جعلی انجری کی انگلینڈ سے واپس آنے تک صرف امام الحق کا نام تھااب امام الحق کا کوئی نام نہیں ہے اور جس پلیئر نے کچھ کیا ہی نہیں ہے پہلے اس کے اوپر فکسنگ کے الزامات لگائے گئے اور وہاں جب کچھ نہیں ملا اب کہہ رہے کہ وہ تو آن لائن جوا کھیلتا ہے یعنی جس رضوان نے اپنی جرسی پر شراب والی کمپنی کا لوگو ہٹایا لاکھوں کا نقصان کیا وہ جوا کھیل رہا ہے اور جو میچ کے دوران بھاگ گیا تھا اس ٹاپک کو خاموش کرلیا گیا کیونکہ وہاں انضمام الحق کے مضبوط ہاتھ ہے اور وہ اپنے بھتیجے امام کو بچالے گا حالانکہ امام کے بارے میں سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے خود گواہی دی کہ امام نے پہلے بھی نیوزی لینڈ کے دورے پر جعلی انجری کا ڈرامہ کیا تھا میں اسکا گواہ ہوں اور موجودہ انجری رپورٹ جو آئی ہے اس میں بھی کہیں امام کی انجری ثابت نہیں ہوسکی لیکن سارا فوکس اب رضوان پر کرکے امام الحق کو کلین چیٹ دیا جائے گا
#suggestedforyou #cricket
بہار میں ہندو انتہا پسندوں نے محمد یوسف کو جے شری رام کا نعرہ نہ لگانے پر زندہ دفنا دیا
جب یوسف کے بھائی کو معلوم ہوا کہ اس کے بھائی کو زندہ دفن کردیا گیا ہے تو وہ قبرستان پہنچا اور بھائی کی لاش کو نکال کر پانی مارا تو یوسف کو ہوش آیا۔ اس ظلم کا حساب ان ظالموں سے کون لے گا؟
پاکستان کے پاس ایک ایسا مزائیل ہے جو 2750 کلومیٹرز تک سٹرائک کر سکتی ہے بٹ سب سے بڑا سوال رینج نہیں بلکہ یہ ہے کہ شاہین تھری کو اتنی دور تک ریچ دینے کی ضرورت کیوں پیش ائی شاہین ت ایک ٹو سٹیج سولڈ فیول بلسٹک مزائیل ہے اور پاکستان کی پبلکلی نون لانگسٹ رینج بلسٹک مزائیل ہے -1/2
تاشقند میں حضرت عثمانِ غنیؓ سے منسوب تاریخی مصحف کے حضور کھڑا ہوں، اور دل عجیب کیفیت سے لبریز ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت عثمانِ غنیؓ سے راضی ہو، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ہمیں بھی قرآنِ کریم سے وہی سچی اور گہری محبت نصیب فرمائے جو انہیں حاصل تھی۔ آمین۔
اگر افغان حکومت عسکریت پسندوں کو اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روک دے تو افغانستان کے ساتھ تعلقات بحال کیے جا سکتے ہیں۔ وہ کابل و قندھار اور دوسری جگہوں پر ہیں۔ انہیں پناہ نہ دیں، ہتھیار فر اہم نہ کریں، رسد کی مدد فراہم نہ کریں۔ اگر وہ ایسا نہیں کر تے تو پاکستان کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ کوہاٹ میں مسجد پر دہشت گرد حملہ کرنے والے لعین خود کش حملہ آور کی ویڈیو ہے یہ افغان بھی اور پشتو بھی بول رہا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر خیر سے پی ٹی آئی والے اور دیگر نسل پرست اب تک ہر ثبوت کا مذاق اڑا کر دہشت گردوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں
انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو نے ”فری فلسطین“ کے نعرے لگا دیئے !
انڈونیشین صدر نے صوبہ مشرقی جاوا میں ایک سکول کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
تقریب میں شریک فلسطین کے انڈونیشیا میں سفیر عبدالفتاح اے کے الستاری نے صدر پرابووو سوبیانتو کو فلسطینی رومال (کوفیہ) پیش کیا۔
جے شری رام نہ بولنا دہلی کے جاوید انصاری کو مہنگا پڑ گیا
ہندو انتہا پسندوں نے جاوید انصاری کو مسجد سے نکلتے ہوئے دیکھا تو اس سے زبردستی کہا کہ جے شری رام کا نعرہ لگاؤ، جب اس نے نعرہ لگانے سے انکار کیا تو اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جاوید محمد رسول اللہ پڑھتے پڑھتے جام شہادت نوش کر گیا
🚨🚨کوٹ ادو میں راستے کے تنازع پر بزرگ شہری کو ٹریکٹر کے ہل کے نیچے دینے کا واقعہ،،مقامی افراد کی طرف سے کچا راستہ ختم کرنے کی کوشش کی،بزرگ شہری نے مزاحمت کی تو اس کو ٹریکٹر کے ہل کے نیچے دینے کی کوشش کی گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
🚨🚨امریکہ پالیسی اور امریکہ پر تنقید کرنے پر سعودیہ کے امام مسجد کو خطبے کے دوران پولیس زبردستی پکڑ کر لے گی ۔
اور پولیس مسجد تماشہ دیکھتی رہی ۔
جیسے پاکستان میں قوم ایک دوسرے کو قتل ہوتا دیکھ کر تماشہ دیکھ رہی ہے ۔
💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه💕
اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕
اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد 💕
اسلام آباد میں شدید بارش کے ایک بعد ایک غریب عوام کی گاڑیاں سڑک سے گزارنے کے لیے پانی کی نکاسی کے لیے محنت کر رہا لیکن کسی پاس اتنا ٹائم نہیں کہ گاڑی کا شیشہ نیچے کر کے اسکی حوصلہ افزائی کے لئے 2 الفاظ بول دے
"ایرانی صدر کا ٹرمپ کو "مردوں کی طرح لڑنے" کا چیلنج"
صدر مسعود پزشکیان نے ٹرمپ کو چیلنج کیا ہے کہ وہ عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے بجائے ایران کی فوج کا مقابلہ کریں۔
"اگر آپ جنگ چاہتے ہیں، تو مردوں کی طرح آمنے سامنے لڑیں۔"
سوات میں حواتین کا یہ احتجاج ایک یتم لڑکی کیلئے ہورہا ہے۔ چھٹی جماعت کی لڑکی "ایشال " جھولے کیلئے پڑوسی گھر میں گئی وہاں درندہ صفت انسان جو فارسٹ میں ملازم ہے اس کو کمرے میں لے گیا اس کو ریپ کیا اور پھر تشدد سے اس کی ہڈیاں توڑ دی اور اخر میں گولی ماردی۔
ملزم کو پولیس نے گرفتار کیا لیکن اگلے دن اس کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرکے جیل میں بھجوادیا۔ لوگ کہتے ہیں کہ یہ ایک favor کی گئی۔۔کیونکہ پشاور میں گھر میں داخل ہونے والے چار ملزموں کو مشکوک طریقے سے جہنم واصل خیا گیا۔
لوگ فوری انصاف مانگتے ہیں۔ مقتول بچی کا والد کہتا ہے میں گواہ کہاں سے ڈھونڈو۔۔۔۔