یہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا اجلاس اور دنیا کا سب سے طاقتور صدر ڈونلڈ ٹرمپ خطاب کررہا ہے اور تعریفیں پاکستان اور وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کی ہو رہی ہیں پاکستان کو ملنے والی اس عزت پر اللہ کا شکر ادا کرےاور ملکی سیاسی و عسکری قیادت کی سفارتی پالیسیوں کی تعریف ہونی چاہئیے
بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔
ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔
کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟
حنیف جٹ صاحب کی وفات پر دلی صدمہ ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے مخلص اور وفادار ساتھی تھے۔دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
جس کا دادا بوسنیا والوں کو ملین آف ملین ڈالر دیتا پھرتا تھا اُس سے پوچھ رہے کہ جہاز کے پیٹرول کا خرچہ اُس کے پاس کہاں سے آیا ؟
ٹھیک ہے سرکاری جہاز استعمال نہیں کرنا چائیے تھا سمجھ آتا ہے پر یہ کیسے چوتیے قسم کے سوال کر رہے کہ اتنی مریم کی تنخواہ نہیں جتنا خرچہ کر دیا
آخری گل جس ویلے پیٹرول بجلی دا یب ہووے اُس ویلے ایناں چیزاں توں گریز کرنا چائی دا اے
کچھ لوگ مسلسل حکومت پر تنقید کر رہے پٹرول اور بجلی کو لیکر کہ یہ نااہل ہیں ان سے کچھ نہیں ہونا
ملک چلانا آسان ہوتا تو تنقید کرنے والے جن سے گھر کا بجٹ سیٹ نہیں ہوتا وہی چلا لیتے
روز ایک دوکان سے 100 کی چیز لیں اور اسے 50 یا 70 دے کر آئیں چوتھے دن وہ آپکو ڈیفالٹ ڈکلیر کرکے سودا دینا بند کر دے گا
تو کیا عوام کو سستا پٹرول دے کر ڈیفالٹ ہوکر پٹرول مکمل بند کروا لیں؟
یا سستی بجلی دے کر پاور پلانٹس بند کروا لیں؟
وزیر اعظم شہباز شریف اگر ان حالات میں بھی سب کچھ مہیا کروا رہے تو شکر ادا کریں
دوسرے ملکوں میں مہنگے پٹرول کے ساتھ 2،4 لیڑ فکس کر دیا گیا اس سے زیادہ آپکو ملے گا ہی نہیں
حکومت جہاں سہولت دے سکتی دے رہی ہر طرف میڑوز چل رہی اپنی گاڑی موٹر سائیکل گھر کھڑی کرکے ان پر سفر کریں لیکن نہیں اپنی بھوکی ننگی چوہدراہٹ بھی تو دیکھانی ہے
غریب پیدا ہونا آپکے بس میں نہیں تھا لیکن غریب رہنا غریب مرنا آپکی نااہلی ہے
تھوڑا نہیں پورا سوچیں
@Awzekashmir بلوچ پناہ گیر شودے سرائیکی
جب پنجاب تقسیم کرنے کی بات ہو تو سرائیکی الگ قوم
اور جب بھیک مانگتے پکڑے جائیں تو پنجابی
کن کترے،
کیسے کر لیتے ہو؟