وزارت اطلاعات جیوکے تمام سرکاری اشتہارات بند کرنے کا اعلان کرے ورنہ لوگ یہی سمجھیں گے ان کو علامتی سزا دے کر بچا رہے ہیں
نبی کریم ﷺ اور مقدس ہستیوں کے AI سے جو خاکے اور واقعات کو دوبارہ عکس بند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے کیا آپ کو اندازہ ہے اس سے کیا طوفان آئے گا ؟ کیسی کیسی گستاخیاں شروع ہوں گی ؟ ان ہستیوں کے خاکوں کی اشاعت پر تو مسلمانوں نے عالمی سطح پر احتجاج کر رکھے ہیں آپ اس کو normalise کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟
جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لئے معطل ۔ نشریات بند ۔
پیمرا کی جانب سے جیو نیوز کو نوٹس، پیمرا اتھارٹی نے احکامات جاری کر دئیے ۔
جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام "سفرِ عشق" میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی۔
ایسی تصویر کشی اور تصوراتی عکاسی نا صرف لائسنس کی خلاف ورزی ہے بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی ہے۔ 15؛دن تک جیو نیوز کی نشریات بند رہیں گی ۔۔پیمرا
جیو نیوز پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے نشر کرنا ناجائز اور حرام ہیں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق دستوری طور پر اور پیمرا قوانین کے مطابق بھی یہ درست نہیں
عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتیں زمین پر جبکہ پاکستان میں آسمان پر حکومتی بے حسی کی انتہاء ہے ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ایک ہفتہ برقرار رکھنے کا فیصلہ ظالمانہ ہے ۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنگ سے قبل کی سطح سے بھی نیچے چلی گئی ہیں
حکومت عوام کا خون چوسنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی
قیمتوں میں اضافے کے وقت بھی پیٹرولیم کمپنیوں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا اور اب کمی کے وقت بھی
جنگ کے باعث ایرانی عوام نے اتنا نقصان نہیں اٹھایا جتنا کہ پاکستانی عوام نے برداشت کیا
حکمران خدا خوفی سے بے نیاز ہو چکے ہیں
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
#جواد_نقوی_کو_گرفتار_کرو
جواد نقوی آخر قانون اور ریاستی اداروں کی گرفت سے باہر کیوں؟
کبھی صحابۂ کرامؓ کی تنقیص و تکفیر، کبھی ریاستی بیانیے کے خلاف اشتعال انگیزی،
اور کبھی جتھوں کے ذریعے تصادم کی فضا پیدا کرنا
ایسے متنازع بیانات اور اقدامات کے باوجود اس کے خلاف مؤثر قانونی+
یہ دو ٹکے کا باندر بتا رہا ہے کہ کون تکریم کے قابل ہے یا کون نہیں۔
جن صحابہ کے بارے میں قرآن میں اللہ فرماتا ہے کہ میں ان سے راضی وہ مجھ سے راضی۔۔۔۔۔ جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ
"اگر تم کسی کو صحابہ کرام پر عیب جوئی کرتے اور ان کے مرتبے کو گھٹاتے ہوئے دیکھو تو سمجھ لو کہ وہ زندیق (ملحد) ہے، کیونکہ قرآن و حدیث سب صحابہ ہی کے ذریعے ہم تک پہنچے ہیں۔ ان پر الزام لگانا گویا قرآن و حدیث کو باطل قرار دینا ہے۔
سنن ترمذی میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ
"میرے صحابہ کے بارے میں اللہ سے ڈرو، میرے صحابہ کے بارے میں اللہ سے ڈرو! انہیں میرے بعد (تنقید اور ایذاء کا) نشانہ نہ بناؤ۔ پس جس نے ان سے محبت کی، تو اس نے میری محبت کی وجہ سے ان سے محبت کی، اور جس نے ان سے بغض رکھا، تو اس نے میرے بغض کی وجہ سے ان سے بغض رکھا۔ اور جس نے انہیں اذیت پہنچائی، اس نے مجھے اذیت پہنچائی، اور جس نے مجھے اذیت پہنچائی، اس نے اللہ کو اذیت پہنچائی، اور جس نے اللہ کو اذیت پہنچائی، تو اللہ عنقریب اسے پکڑ لے گا۔"
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں ابھی سے شور مچائیں آواز اٹھائیں ورنہ بجلی کے بل ڈبل ہونے جا رہے ہیں
یہ جو بل پر سبسڈی اور کیو آر کا ڈرامہ یہ بجلی مہنگی کرنے کے لئے ماحول بنا رہے ہیں اس بھائی نے درست ایکسپلین کیا کہ اتنا بل نہی جتنی سبسڈی بتا رہے جو جھوٹ ہے
پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو پیٹرول مافیا خاموش رہتا ہے، لیکن جیسے ہی قیمتیں کم ہوں، چیخ و پکار شروع ہو جاتی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ یہ مافیا ہر دورِ حکومت میں موجود رہا ہے۔
اگر واقعی عوام کی بھلائی مقصود ہے تو سب سے پہلے ایسے مافیاز کو نکیل ڈالنے کی ضرورت ہے، نہ کہ ان کے سامنے بے بس نظر آنے کی!
جواد نقوی نامی مجوسی کل رات ایک اینکر کے ساتھ بیٹھا تھا
اینکر نے سوال کیا کہ آپ لوگ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی تکریم کیوں نہیں کرتے۔؟
مجوسی جواب دیتا ہے کہ جو تکریم کے قابل نہیں اسکی تکریم نہیں کرتے۔
کون ہیں معاویہؓ
سیدنا معاویہؓ صحابی رسول ہیں نبی کریمﷺ کے برادر نسبتی ہیں آپ کی ہمشیرہ ام المومنین ام حبیبہ بنت سفیان رضی اللہ عنھا کی شادی نبی کریمﷺ سے ہوئی تھی۔
سیدنا معاویہؓ سے 161 احادیث مروی ہیں۔
سیدنا معاویہؓ کاتب وحی تھے( الإصابة/تاریخ ابن کثیر)
نبی کریمﷺ نے فرمایا
أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ الْبَحْرَ قَدْ أَوْجَبُوأ
ترجمہ : میری امت کا پہلا لشکر جو سمندر میں جہاد کرے گا اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔
جزیرہ قبرص کے لئے پہلا لشکر جو شام سے روانہ ہوا اسکی کمانڈر سیدنا معاویہؓ نے کی۔
حوالے(صحیح بُخاری/البدایہ/تاریخ طبری)
عبداللہ بن عباسؓ سے پوچھا گیا سیدنا معاویہؓ نے ایک وتر پڑھا آپ اس پہ کیا کہیں انہوں کہا بے شک معاویہؓ فقیۂ ہیں(صحیح بُخاری)
ہمارے نزدیک تو کسی صحابی رسول کی شان میں کوئی ایک حدیث بھی نا ہو پھر بھی ہمارے لئے قابل احترام ہیں کیوں کے صحابی رسول ہیں۔
لیکن یہاں مجوسیت کی گندگی اور کبر سے تو جلیل القدر صحابی محفوظ نہیں۔
ہم نا تو کسی سے زبردستی فضائل بیان کروانا چاہتے ہیں نا ہی کسی کو ایسا کرنا چاہیے۔
لیکن اگر کوئی بدبخت کالے منہ والا صحابی رسول کے بارے میں بکواس کرے گا تو اسکو روکا جاے گا ٹوکا جاے گا۔
کیسا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے کہ جہاں چیف جسٹس کی گستاخی پہ سزا ہو جاتی ہے۔۔وزیر اعلی کے بارے میں نازیبا الفاظ بولنے والے کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
آرمی چیف یا وزیر اعظم کے بارے میں غلط زبان استعمال کرنے والا بھی مجرم ہے۔
لیکن کُھلے عام ایک زندیق مجوسی کالے منہ والا، صحابی رسول کی گستاخی کرتا ہے اُسے نا تو کوئی گرفتار کرتا ہے نا ہی کوئی مقدمہ درج ہوتا ہے۔
ایک بات بالکل کلئیر کردینا چاہتے ہیں کہ اس ملک میں ہر بریلوی دیوبندی اہلحدیث اصحاب رسول کی عزت و تکریم پہ اکٹھا ہے۔
مجبور نا کریں علما کو احتجاج کرنے پہ اور اس مجوسی کو گرفتار کریں۔
تمام مکاتب فکر کے علما نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے اور مطالبہ کیا ہے گرفتاری کا۔
حکومت اگر قانون اور آئین کے مطابق گستاخ صحابی کو گرفتار نہیں کرتی تو پھر واضع ہے کہ حکومت ایک مخصوص گروہ کو خود چھوٹ دے رہی ہے کہ بھونکو جو مرضی۔
اور ایسا نہیں ہونے دینگے ان شا اللہ۔
*عوامی ریلیف کے سامنے رکاوٹ مافیاز پر لعنت*
```پیٹرولیم کمپنیاں تیل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کےلیے حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہیں```
`فیلڈ مارشل صاحب اس مافیا کو لگام ڈال دیں بڑی نوازش ہوگی`
*اس مطالبے کے حامی ممبران پوسٹ شیئر کریں*
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan
مسلمانوں اس حدیث کو ٹرینڈ بناؤ ہر شخص اس کو پوسٹ کرے شئیر کرے تاکہ رافضی زندیق کے پیچواڑے میں آگ لگ جائے
پاکستان کے اداروں میں موجود شیعیوں نے اس حدیث کو پوسٹ کرنے پر ایک مسلمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے اب ہم سب یہ پوسٹ کریں گے ہر پلیٹ فارم پر چاہیے فیسبک ہو ٹویٹر یا واٹساپ
ہم لوگ صحابہ کے قصیدوں کے گوئیے
ہم سے تو مولا علی رض پاک کا انکار نہ ہووے
منافق ہے دغا باز ہے وہ عاشق حیدر
جو ذکر ابو بکر رض پہ سرشار نہ ہووے
(یونس تحسین)