فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایک سال کے عرصہ میں دو جنگیں اللہ کے فضل سے جیت لیں ۔ بھارت کے خلاف فاتح سپہ سالار اور امن کے محاذ پہ کمال صبرو تحمل سے فاتح سفارت کار ، دونوں محاذوں پہ سرخرو۔ اللہ ان فتوحات کا سلسلہ جاری و ساری رکھے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے جسطرح خلوص،دانش و معاملہ فہمی کے ساتھ بھارت کے سا تھ جنگ اور ایران امریکہ مصالحت دونوں مرحلوں پہ کردار ادا کیا وہ تاریخ ساز ھے۔
یہ توازن اور ملک کے مفاد میں یکسوئ کا نتیجہ ھے کہ اللہ کا کرم جاری و ساری ھے۔
انشا ء اللہ یہ قیادت معاشی محاذ اور دھشت گردی کے خلاف جنگ میں بھی سرخرو ھو گی۔
Canada welcomes today’s announcement of an agreement between the U.S. and Iran and extends its appreciation to Pakistan, Qatar, and other partners for facilitating the negotiations.
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
حکومت کی منجیوں کی ساری ترتیب خراب ہوئی پڑی ہے۔
وزیردفاع جو کہ آرمی چیف کا باس ہوتا ہے۔۔۔سیالکوٹ میں بیٹھے کہہ رہے ہیں۔
ہمارا آرمی چیف اور "وزیرداخلہ"ایران گیا ہوا ہے😀
ان شاء اللہ۔۔وہ ایران/امریکہ
معاہدہ کروا دیں گے۔
اور دوسری طرف
وزیرداخلہ(محسن نقوی) نے فارن پالیسی اپنے ملک کی ہی نہیں بدلی بلکہ دوسرے ممالک کی بھی تبدیل کر دی ہے۔
ایران/امریکہ معاہدے کے حوالے سے پاکستانی وزیرداخلہ نے ایرانی وزیرداخلہ سے بار بار ملاقات بھی کی ہے اور آج سعودی وزیرداخلہ سے بھی فون پر رابطہ کر کے "خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال" کیا🤦😁
*جو وزرائے خارجہ کے کام تجے وہ وزرائے داخلہ کر رہے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
دنیا کی سب سے بڑی
سپرپاور۔۔۔۔بھی
اعلانیہ طور پر
اپنے فیصلے/تصفیحے کروانے کے لیے پاکستان کے "ڈیرے"(بوہے)پر
آ کر بیٹھے اور پوری دنیا کے سربراہان بھی یہ امید لگائے بیٹھے ہوں کہ پاکستان بطور
"وڈا چوہدری"دنیا کو بچائے گا
تو
فی الحال پہلے اسی موومنٹ کو Enjoy کریں۔۔اور سجدہ شکر بجا لائیں کیونکہ یہ پاکستان کی تاریخ کا عظیم ترین وقت ہے
پاکستان نے دنیا کو 3 ٹریلین ڈالر سے زیادہ کیسے امیر بنایا؟ 💰
7 اپریل کو دنیا ایک خطرناک موڑ پر کھڑی تھی، جب Donald Trump کے رات 8 بجے کے الٹی میٹم نے خدشہ پیدا کر دیا کہ “آج رات پوری تہذیب ختم ہو سکتی ہے۔” دوپہر تک جنگ بندی کے امکانات 5٪ سے بھی کم رہ گئے تھے۔
لیکن پھر آخری لمحات میں پاکستان کے وزیرِاعظم Shehbaz Sharif کی قیادت میں سفارتی کوششوں نے صورتحال بدل دی۔ چند ہی لمحوں میں جنگ بندی کے امکانات تقریباً ناممکن سے 100٪ تک پہنچ گئے، اور امریکہ و ایران دونوں نے پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا۔ 🇵🇰🤝
اسی اعلان کے بعد عالمی مارکیٹس میں زبردست تیزی آئی، خاص طور پر S&P 500 میں تقریباً 2.9٪ اضافہ ہوا۔
دنیا کی کل مارکیٹ ویلیو تقریباً 125 ٹریلین ڈالر ہے، تو اس اضافے کا مطلب ہے کہ دنیا کو تقریباً 3.6 ٹریلین ڈالر کا فائدہ ہوا! 😳
یعنی پاکستان نے اپنی کامیاب سفارتکاری سے دنیا کو اپنی GDP سے بھی دس گنا زیادہ فائدہ پہنچایا۔
اصل فخر یہ نہیں کہ کھربوں ڈالر بڑھے، بلکہ یہ ہے کہ پاکستان ایک امن ساز ملک کے طور پر عالمی سطح پر ابھر رہا ہے۔ ✨
امید ہے کہ پاکستان اسی شناخت کو آگے بڑھاتے ہوئے نہ صرف عالمی سطح پر بلکہ اپنے اندر بھی امن، اتحاد اور مساوات کو فروغ دے گا۔ ❤️🇵🇰
#Pakistan #PeaceMaker
پاکستان نے الجیریا (الجزائر) کی فرانس کے خلاف جنگ آزادی میں مدد کی اور الجزائر کے آزادی کی جنگ لڑنے والوں لیڈران کو فرانس کی ناراضگی کے باوجود پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے تاکہ وہ دنیا میں سفر کرسکیں انکا سفارت خانہ کراچی میں کھولا
آزربائیجان کی آرمینیا کے خلاف جنگ میں مدد کی اور آرمینیا کو آزربائیجان کے ساتھ یکجہتی کی وجہ سے کبھی تسلیم نہیں کیا جوکہ ابھی آزربائیجان کے ساتھ آرمینیا کے معاہدے کے بعد ابھی حال ہی میں تسلیم کیا
آزربائیجان میں پاکستان کی انتہائی عزت کی جاتی ھے اور احسان یاد ھے انہیں ،
فلسطین کی ہمیشہ سے اخلاقی مدد کی اور آج تک فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے طور پر ناجائز قابض اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا نا سفارتی تعلقات قائم کیے
بوسنیا کی سربیا کے خلاف مدد کی اور اقوام متحدہ کی پابندیوں کے باوجود آئی ایس آئی نےبوسنیا کو ہتھیاروں کی فراہمی کی اور بوسنیا کے مہاجرین کو پاکستان میں پناہ دی
عرب اسرائیل جنگ میں عربوں کی مدد کی اور اپنے پائلٹ بھیج کر اسرائیلی طیارے گرائے
افغانستان جنگ میں روس کے خلاف افغانستان کی مدد کی اور لاکھوں افغان مہاجرین کو بغیر ویزہ چالیس سال تک پناہ دی
پھر اسی افغانستان پر امریکی حملے کی صورت میں افغانوں کی مدد کی
اب اسرائیل /امریکہ ایران جنگ میں جنگ رکوانے میں ثالث بن کر مدد کررہا ھے
یہ سارا کچھ پاکستان نے اپنی معاشی مسائل کے باوجود کیا ، سوچیں پاکستان اگر معاشی مشکلات سے آزاد ہوجائے تو مسلم امہ کی واحد ایٹمی طاقت پاکستان ہی اس امت کو لیڈ کرنے کا حقدار ھے انشااللہ
One of Pakistan’s top diplomats just told me that around two dozen world leaders, on issue of Iran Ceasefire, are still in the waiting list. More than 57 world leaders already spoke to Pakistan top commands on #IranUSCeasefire. Over 120 countries lauded Pakistan’s mediation role in Iran-US War. The story Goes On….#PakistanZindaba 🇵🇰
کل کا خوبصورت ترین دن!
کل ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی وزیر خارجہ کو فون کیا۔ دونوں نے یہ ڈسکس کیا کہ ہم اس کشیدگی کو کیسے اور کتنی جلدی ختم کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی دونوں نے اسرائیل کی مذمت کی۔ ایران کی طرف سے کیے گئے اس فون میں سعودی عرب کا ایک خاموش شکریہ بھی تھا جس نے ایرانی حملوں کو برداشت کیا۔ اسرائیل جو انکی ایک بھرپور لڑائی دیکھنا چاہتا ہے اسکو یقیناً موت پڑی ہوگی۔
پھر وزیراعظم پاکستان نے لبنان کے وزیراعظم کو فون کیا اور اسرائیل کے تازہ ترین حملے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اس کو حوصلہ دیا کہ میں اپنی ٹویٹ پر قائم ہوں اور ہم اسرائیل کے لبنان پر حملوں کی روک تھام یقینی بنائنگے۔ کچھ غیر ملکی صحافیوں کے مطابق پاکستان نے امریکہ کو پیغام بھیجا ہے کہ اسرائیل یا تیسری جنگ عظیم میں سے کوئی ایک چیز چننی پڑے گی۔
اس کے بعد برطانوی وزیراعظم اچانک یو اے ای پہنچا۔ وہاں جانے کیا بات کی یو اے ای نے پہلی بار اس جنگ میں اسرائیل کی مذمت کردی۔ ورنہ اب تک وہ خود کو اسرائیل کا اتحادی کہتا رہا۔
پاکستان نے ایران کو کہا ہے کہ اسرائیل چاہتا ہے کہ سیز فائر نہ ہو اور امریکہ یہاں سے واپس نہ جائے۔ آپ دیکھ لیں کہ آپ اسرائیل کی اس کوشش کو ناکام بنانا چاہتے ہیں یا وہی کرینگے جو وہ چاہتا ہے۔ اسرائیل کی سرتوڑ کوشش کے بعد بھی مزاکرات کی ٹیبل سج گئی ہے اور اللہ نے چاہا تو مستقل جنگ بندی بھی ہوگی۔ ایک بار امریکہ یہاں سے نکل جائے تو اسرائیل پھر بےشک دوبارہ حملہ کر کے دیکھ لے۔
کل پوری دنیا میں پاکستان پاکستان ہورہا تھا۔ مجھے اپنی زندگی میں یاد نہیں کہ کسی ایک دن کسی ملک کا اتنے سارے ممالک نے شکریہ ادا کیا ہو۔ حتی کہ کچھ انڈینز نے بھی کہا کہ پاکستان نے احسان کیا ہے۔ ایک یقینی تیسری عالمی جنگ روکی ہے اور وہ بھی ایٹمی جنگ۔ جس کے لیے دنیا خود کو ذہنی طور پر تیار کر چکی تھی اور بےبسی سے اسکی منتظر تھی۔
#CeasaeFire
#امن_کا_سفیر_پاکستان
یقین کریں جب لبنان کے وزیراعظم نے پاکستان کے وزیراعظم پاکستان کو فون کرکے درخواست کی تھی کہ لبنان کو بھی جنگ بندی میں شامل کروائیں یقین کریں دل اتنا دکھی ہوا کہ کتنی بے بسی ھے کمزور ملک کی ، شہباز شریف نے وعدہ کیا اور ٹرمپ سے بات کی ، ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کو زور دے کر کہا کہ فورا لبنان کے ساتھ جنگ بندی کرو اور نیتن یاہو نے نا صرف جنگ بندی کی بلکہ لبنان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا ، پہلے نمبر پر تو صبح لبنان کی طرف سے شکریہ پاکستان کی ریلی بنتی ھے دوسرا شہباز شریف نے نوبل پیس پرائز مزید نزدیک کرلیا۔۔۔۔
پاکستانیو اس شخص کو بھول تو نہیں گۓ ؟
اس شخص کو کبھی مت بھولنا کیوں کہ آج پاکستان کو جو عالمی سطح پر عزت مل رہی اس میں اس شخص کا بھی حصہ ہے اگر یہ نا ہوتا تو عمرانزادے ڈبل شاہ ،کالے پُونڈ ،ٹرکوں والے جج اعجاز مِٹھل کانیے بندیال جیسے جج موجودہ نظام کو کبھی نا چلنے دیتے جیسے ثاقب ناسور نے نواز شریف کو چلنے نہیں دیا تھا
سلام قاضی فائز عیسیٰ 🫡
الحمداللہ۔۔
پاکستان کا یہ وقت بھی آنا تھا
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو فون کر کے
سیزفائر کی خلاف ورزی کرنے پر
"اسرائیل"(بشمول امریکہ/امارات) کی شکایت لگائی ہے۔
کہ
"چوہدری جی۔۔ہن اے ویخ لوو
او کی کر رے نے"
جو کہتے ہیں۔۔سیزفائر چین نے کروایا،انہیں
خبر ہو کہ
جس کو شکایت لگائی جاتی ہے اور جس کے"ڈیرے"پر آ کر پنچایت لگائی جاتی ہے
اصل
"چوہدری وہ ہوتا ہے"
(اسد آر چوہدری)
دنیا کی سپر پاور جو اب تک ایک اشارے سے دنیا میں جنگ روکنے کی طاقت رکھتی تھی اج پاکستان اس کی جنگ روکنے کے مصالحتی عمل کی میزبانی کر رہا ہے۔۔۔
بلاشبہ یہ ایک سنہری تاریخ ہے جو دو دن میں لکھی جائے گی۔۔۔
پاکستان کے بارے میں ایک رائے تھی کہ اس کے مستقبل بارے کوئی پشین گوئی نہیں کی جا سکتی۔۔
اج سے چند دن پہلے تک دنیا میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ پاکستان ایک ایسا کردار ادا کرے گا کہ پوری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر ہونگی۔
آخر میں بس یہ ہی کہوں گا ”سڑ یوتھیا سڑ“
Pakistan stands tall with pride as this may be one of the most significant diplomatic moments in our history.
Prime Minister @CMShehbaz, Field Marshal Asim Munir and Foreign Minister @MIshaqDar50 have led with clarity and purpose. Pakistan has risen as a strong, responsible voice for regional peace tonight, opening the path for lasting stability in Iran and beyond.
Proud Pakistani 🇵🇰