اعتزاز احسن غصے میں اگئے 🚨🚨
سابق وزیراعظم کو آپ نے اس حالت میں رکھا ہوا ہے کہ ساٹھ دنوں تک آپ نے اسے بند کر کے کسی سے ملنے نہیں دیا، ایسے ایشوز پر تو گورئمنٹ گر جاتی ہے۔۔بطور قیدی نواز شریف اور عمران خان کا مقابلہ کرنا ہی شرمندگی کی بات ہے
یہ مطالبہ رکنا نہیں چاہیے 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائے۔
کلثوم نواز کا علاج شوکت خانم میں ہوتا رہا اور اس بات کا کبھی ذکر تک نہیں کیا خان نے۔
خوب کہا ہے: جس پر احسان کرو اسکے شر سے ڈرو۔
شریف خاندان تو ہے ہی گھٹیا اور احسان فراموش ۔
@OmarIffat Boht he besharam khatoon hain app!!!kalsoom kisi k zulm ziadti se nahi mari!!na oske shohar nawaz ko beemari main paray rehne diya!!arshad shareef ko kis be rehmi se qatal kiya gaya..os din in khabeeso ne cake kaata!!tb nahi bola NO SYMPATHY!!lanat tum or or tum jeson pr!JHOTY🖐🏿
My father has been under arrest for 845 days. For the past six weeks, he has been kept in solitary confinement in a death cell with zero transparency. His sisters have been denied every visit, even with clear court orders allowing access. There have been no phone calls, no meetings and no proof of life. Me and my brother have had no contact with our father.
This absolute blackout is not a security protocol. It is a deliberate attempt to hide his condition and prevent our family from knowing whether he is safe.
Let it be clear: the Pakistani government and its handlers will be held fully accountable legally, morally and internationally for my father’s safety and for every consequence of this inhumane isolation.
I call on the international community, global human rights organisations and every democratic voice to intervene urgently. Demand proof of life, enforce court ordered access, end this inhumane isolation and call for the release of Pakistan’s most popular political leader who is being held solely for political reasons.
ابھی سوتے رہو ، جب عمران خان حکومت میں آۓ گا پھر ہم سڑکوں پر آئیں گے ۔ ابھی نہ فلسطین کو کوئ مسلہ اور نہ ہی کشمیر کا کوئ مسلہ ہے ۔۔
آل پاکستان چابی ایسوسی ایشن
بکاؤ میڈیا اور لفافے، ٹاوٹ طیب بلوچ کے ساتھ گلہ پھاڑ پھاڑ کر یکجہتی کر رہے ہیں۔
تو ہم بھی شہید ارشد شریف کے لئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں، سوشل میڈیا اس پر آواز اٹھائیں 💔
طیب بلوچ کو باپ کا درجہ دینے والے صحافیوں سے عرض ہے اس جنرل رانی نے ارشد شریف کی شہادت کا جواز پیش کرتے ہوۓ کہا تھا کہ یہ مکافات عمل ہے
کس کس بہادر صحافی نے اس عورت کا بائیکاٹ کیا یا پھر آپ کو صرف طیب بلوچ کی ڈرامہ بازی پر گھنگرو توڑنے کا حکم ملا ہے
جب عمران ریاض کو اغوا کر کے اس قدر جبر و تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ وہ واپس آیا تو ہڈیوں کا ڈھانچہ تھا اور زبان لڑکھڑاتی تھی تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب ارشد شریف کو کینیا میں شہید کیا گیا تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب معید پیرزادہ، صابر شاکر، زبیر علی خان سمیت درجنوں صحافی ملک چھوڑنے پہ مجبور ہوئے تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب بزرگ صحافی ایاز میر کے کپڑے پھاڑے گئے تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب بزرگ صحافی اوریا مقبول جان کو اغواء کیا گیا تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب جمیل فاروقی کو اٹھایا گیا اور ننگا کر کے تشدد کیا گیا تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب حق کی آواز اٹھانے والے ہر صحافی کو غداری اور دہشتگردی مقدمات میں جھونکا گیا تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب اپنی مرضی سے بولنے والے ہر صحافی کو نوکری سے جبری برخاست کروایا گیا تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب آزادی اظہار رائے پہ یوں قدغن لگی کہ ملک کی 90 فیصد عوام کے محبوب لیڈر کا نام اور تصویر بھی میڈیا پر دکھانے پہ پابندی لگ گئی تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
اور کئی نام ہیں ،جو متاثر ہوۓ .
@NaeemPanjuthaa Muzammat word bulwana cha rhe ho os bghairat tayyab ko b kehna tha kya tum apni ghaleez zubaan use krne pr maafi mangty ho??kartootein he oski moun pr ai hoi hain..khoif e khuda he khtm ho gaya itne Allah ki trf se azaab k baad b!!jhooti sahafat krni hai tu ghar he bethein!!
@NaeemPanjuthaa Waseem badami ko gundi addat hai baaat poori na sunnay ki!!tayyab baloch aise he maryam or bilawal se karey jis trah ki zuban aleema khanum k liye kr rha tha tu idher thuday parey hain wahan kahin gutter pr he lassh pari hogi agar un logo se aise swal krey ga tu!!
یہ طیب جو عورتوں نے حملہ کیا اس میں بھی شامل نظر آرہا ہے
پورا پلان بنا کے یہ سب کیا جارہا ہے ،آپ ذرا دیکھیں اس کی آنکھیں کیا کر رہا ہے کس کو اشارہ کر رہا ہے چھپ کے
اس پریس ٹاک میں حملہ ہونے کے بعد بھی یہ حراس کرتا رہا کیا اسے صحافت کہتے ہیں ؟
میں اس کے خلاف عدالت سے رجوع کروں گا .