@Saira_Banokhan@ahmadwaraichh Liaqat baloch sb ki trf sy agr ye statement di gai ha to video add kr den....in k kisi b official account sy asi statement nai aai🤗
علاقہ اولڈ کیمپس کے زیر اہتمام دو روزہ فہم القرآن کلاس کے پہلے دن کے مدرس محمد بن اشرف صاحب 'قرآن اور نوجوان ' کے موضوع پر مخاطب ہوئے ۔
ناظم علاقہ اولڈ کیمپس برادر عبدالرحمان بلوچ نے مدرس کو تحفہ پیش کیا۔
#fehm_e_quran#jamiatoldcampus#JamiatIIUI
Launching ceremony of the Mega Event of Islamic University 𝗠𝗘𝗘 𝗜𝗜𝗨𝗜 𝟮𝗸𝟮𝟯 held at Hostel Lawn.
Br Ahmad Furqan Khalil (Ex secretary Jamiat IIUI) ,Br Hammad Talha (President Jamiat IIUI) specially participated and inaugurated the 𝗠𝗘𝗘 𝗜𝗜𝗨𝗜 𝟮𝗸𝟮𝟯.
#jamiatiiui
یہ وہ بخار تھا جو ہمارے مقتدرہ کو مالی امداد اور چند ڈالروں کے لیے کچھ عرصہ بعد چڑھتا تھا۔ان کیخلاف ایکشن لینے کے بجائے ان کو تحفظ اور سہولت کاری دی جاتی تھی۔
آج سینیٹ سیشن کے آخر میں رولز ریگولیشنز کو بلڈوز کر کے ایک قرارداد انگریزی زبان میں پیش کی گئی۔ جس کی انگریزی فوجی انگریزی محسوس ہو رہی تھی۔ یہ قرارداد کسی سینیٹر کے ساتھ شیئر نہیں کی گئی اور نہ ہی قرارداد ایجنڈے کا حصہ تھی۔ قرارداد کو رولز ریگولیشز کو بلڈوز کر کے پاس کر لیا گیا۔ میں نے اس کی مخالفت کی اور اس کے خلاف احتجاج کیا۔ اس قرارداد کو اور اس کو پیش کرنے کے طریقہ کار کے خلاف آئندہ بھی احتجاج کروں گا۔ قرارداد میں سپریم کورٹ کو ملٹری کورٹس کے معاملے میں pressurise کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ پاکستان میں پہلےہی سے جبری گمشدگی کا معاملہ سنگین صورت حال اختیار کر گیا ہے۔ ملٹری کورٹس کو اختیار دینے سے دستور، بشری حقوق، جمہوریت اور انسانی آزادیوں کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا تھا۔اس معاملے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے اور سپریم کورٹ کو pressurise کرنے کی کوئی بھی کوشش قابل مذمت ہے۔
اسلام آباد میں لاکھوں لوگوں نے اہل غزہ سے اظہاریکجہتی کیا۔ پاکستانی قوم کے دل اہل فلسطین کے دلوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ حکومت پاکستان دیگر مسلم اور انصاف پسند ممالک سے مل کر غزہ پر بمباری رکوانے اور قبلہ اول کی آزادی کےلیے اپنا کردار ادا کرے
#PakistanGazaMarch
دہشت گرد اسرائیل نےغزہ میں اسپتال کو نشانہ بنایا گیا، سیکڑوں شہادتوں کی اطلاعات ہیں ، ہزاروں افراد نے وہاں پناہ لے رکھی تھی، اسرائیل جو کچھ غزہ میں کررہا ہے اس کے سامنے وحشت اور بربریت کے الفاظ بھی کم ہیں ۔۔ مگر غزہ کے بچوں کے لاشے سوال کررہے ہیں کہ کہاں ہیں امت مسلمہ کے حکمران؟ کہاں ہیں ان کی فوجیں؟
دیسی ذہنی غلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر مسلسل دہشت گردی کا الزام لگا رہے ہیں۔ یہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار اور تحقیق سے محروم ویکیپیڈیا کے کاپی پیسٹ دانشور ہیں۔
ڈاکٹر عافیہ پر کبھی بھی دہشت گردی کا کیس نہیں بنا۔ ان کو سزا امریکی فوجیوں پر فائرنگ کی ملی ہے۔ ایسے کیسز میں تین طرح کے شواہد ضروری ہوتے ہیں:
1. مبینہ اسلحے پر انگلیوں کے نشانات۔
2۔ ہاتھ اور کلائیوں پر گن پاؤڈر کی باقیات
3۔ عینی شاہدین
ڈاکٹر صاحبہ کے خلاف یہ تینوں ہی ثبوت موجود نہیں۔
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ سی بلاک کی طرف سے نئے آنے والے طلبہ کے لیے تعارفی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔
معتمد علاقہ سی بلاک برادر ضرار رانجھا نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ کو خوش آمدید کہا ۔
#JamiatIIUI#jamiatprideofiiui#JamiatForStudents
اسلامی جمعیت طلبہ IIIE زون (علاقہ بی-بلاک) کی جانب سے ڈپارٹمنٹس میں نئے آنے والے طلبہ کو کلاس ٹو کلاس ویلکم اور ORIENTATION SESSIONS کا انعقاد کیا۔
ناظم زون برادر محمد طلحہ نے ذمہ داران کے ہمراہ شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔
#JamiatIIUI#jamiatprideofiiui#JamiatForStudents
آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور ہو گیا نون لیگ پیپلزپارٹی سمیت جمہوریت کی دعوے دار جماعتوں نے منہ پر کالک مل لی آئیندہ یہ جماعتیں ان کے لیڈرز جمہوریت کی بات کریں ان کے منہ پر ان کا کہ کالک دکھائیں
جماعت اسلامی کے سینٹر
@SenatorMushtaq
واحد تھے جن نے مخالفت کی
آج Prevention of violent extremism act 2023،انسداد پرتشدد انتہاپسندی کابل سینیٹ @SenatePakistan میں پی ڈی ایم حکومت پیش کر رہی ہے۔ حکومت کے تیور بتا رہے ہیں کہ اس کو کمیٹی بھیجنے، اس پر بحث کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور اسی وقت اس کو پاس کر لیں گے۔ یہ ایک بہت ہی خوفناک بل ہے جس سے پرتشد انتہاء پسندی ختم نہیں ہو گی بلکہ بڑھے گی۔ بل کے سیکشن 5 اور سیکشن 6 ڈریکونین (خوفناک) ہیں۔ یہ پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial پر پابندی کا بل ہے۔ @GovtofPakistan کو کسی سیاسی لیڈر یا سیاسی جماعت کو ریاستی جبر کے ذریعے سے مائنس کرنے، Eliminate کرنے کی کوشش غلط ہے۔ اس سے آئندہ الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں/ لیڈرشپ کو مقابلہ کایکساں میدان ملنا اور صاف شفاف انعقاد بھی مشکوک ہو جاتا ہے۔ حکومت اس بل کو ہر صورت میں کمیٹی بھیجے اور قواعد و ضوابط کو پامال نہ کرے۔ پارلیمنٹ کو ربڑ اسٹمپ، انگوٹھا چھاپ اور redundant نہ بنائیں۔