My Best Liquidity Strategies
0:01 - Break of Structure
0:16 - Supply and Demand Zones
0:56 - Finding a Liquidity Level
1:51 - Entering a Trade
2:22 - Trade Example
3:36 - Advanced Setup
سب سے سمجھدار تو عراقی وزیر اعظم نکلا !
اس سے پوچھا گیا
"آپ نے بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے پر ہونے والے ایرانی حملے پر ردعمل کیوں نہیں دیا ؟"
جوان کے بچے نے جواب دیا
"کیونکہ بین الاقوامی قانون کے تحت سفارتخانہ اسی ملک کی سرزمین ہوتا ہے جس کا وہ سفارتخانہ ہو۔ لہذا یہ عراق پر نہیں امریکہ پر حملہ تھا"
میوزک
" اعلان بالفور کو ایک صدی سے زیادہ عرصہ گزر چکا اور آج برطانیہ کی پارلیمنٹ میں یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم اعلان بالفور اور اسرائیل کے قیام پر معافی مانگیں کیونکہ اس معاملے میں برطانیہ کے کردار نے دنیا کو امن نہیں بلکہ صرف جنگیں دی ہیں ۔" : حامد میر کا کالم ‘ابلیس کا تعویذ’
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨JUST IN: 🇮🇷 🇺🇸 🇮🇱
After the FBI 🇺🇸 said Iran 🇮🇷 is planning to attack California and Trump also reacted to the intel saying, they wouldn’t dare.
The Iranian 🇮🇷 foreign minister came out and said,
“Our missile was intentional capped at 2,000km, if we wanted to attack the United States 🇺🇸 we would have increased it but we didn’t.”
Then a reporter asked him, What would it take for the War to End?"
Iran 🇮🇷 Foreign Minister responded by saying,
“We Are Not Ready to End The War Yet, we will only end it when the enemy has been decimated to the point where they won’t attack us again in the future”
🚨 A media earthquake shaking the United States!
Tucker Carlson, one of the most influential and widely watched media figures in America, made a fiery statement that shook Israel. He said boldly:
“There is no such thing as a ‘chosen people.’ God does not choose a people who kill children. That is heresy, and these people are criminals and thieves.”
یہ کلپ ایک ایرانی اہلکار کے خطرناک بیان کے بعد امریکی صفحات پر سب سے زیادہ شیئر کیا گیا، جس نے کہا:
"ہم ایپسٹین کلاس سے لڑ رہے ہیں ، جو یا تو بچوں کے ساتھ ریپ کرتے ہیں یا بچوں کا بموں سے قتل عام کرتے ہیں۔"
یہ بیان مغرب کے بدترین اخلاقی زوال پہ گہرا طنز ہے
1951میں لیبیا کا وفد اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کرنے پہنچا.
فرانس کے وزیر خارجہ نے وفد کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا تم لوگ بکریاں چرانے والے بدو چرواہے آزاد ریاست کے طور پر رہنے کے مستحق نہیں ہو.
وفد کے سربراہ شیخ عبدالحمید عبار نے جواب دیا ہم نے 20 سال تک اطالوی استعمار کی مزاحمت کی ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور تمہاری قوم اور ملک کو ہٹلر نے صرف 3 دن میں غلام بنا لیا،لہذا ہم تم میں کون آزاد رہنے کے لائق ہوا ؟فرانسیسی وزیر خارجہ خاموش ہوگیا.
اپنی تاریخ کو پڑھیں تاکہ کسی کم ظرف کے آگے شرمندہ ہونا نہ پڑے.
@didiaryof_amara If an aunty isn't happy from her cousin(Husband), she can take Khula
No need to impose your miserable thoughts on the whole community. Islam would impose it way before you ancestors birth.