پھر کہاں معجزہ اے حق کا ظہور آپ کے بعد چُپ ہے جبرائیل تو خاموش ہے طور آپ کے بعد پھر کو ئی شمع ہدایت نا جلی نا جلے ہو گیا جیسے جدا حاک سے نور آپ کے بعد آپ کی ذات ازل آپ کا پیغام ابد نا کوئی آپ سے پہلے نا حضور ﷺ آپ کے بعد،
میں نے دیکھا ہے ستاروں کو مدینے کی طرف
یہ چمکنے سے ذرا ، پہلے وہیں ہوتے ہیں
تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو عید میلاد النبی کی بہت بہت مبارک۔
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو
میلاد النبی ﷺ پر خوشی منانا دراصل ایمان اور محبتِ رسول ﷺ کا عملی اظہار ہےجب آقائے دو جہاں ﷺ کی آمد کا ذکر ہوتا ہے تو دل سرشار اور روح روشن ہو جاتی ہے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں سچے عشقِ رسول ﷺ کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین
#EidMiladunNabiﷺ
دنیا کی تمام خوبصورتی اور برکتیں ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور کا صدقہ ہیں، لہٰذا اپنے دل اور زندگی کو ایمان کے نور سے منور کرنے کے لیے روزانہ کثرت سے درود شریف پڑھنے کی عادت بنائیں!!
❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️