حافظ گل بہادر گروپ (HGBG) کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں ایک کامیاب آپریشن جس میں اہم کمانڈرز اور ہائی ویلیو ٹارگٹس کو نشانہ بنایا ہے۔
یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب یہ عناصر ایک ہنگامی اجلاس میں مصروف تھے، جس سے ان کا نیٹ ورک بری طرح متاثر ہوا ہے۔
#StandWithPakArmy
بریکنگ نیوز
جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے گاؤں دژہ غونڈئی میں فائرنگ، جے یو آئی (ف) سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین اور مدرسہ سرکی خیل کے مہتمم مولانا اسماعیل موقع پر شہید۔ ایک راہگیر بھی زخمی ہوا جسے ڈی ایچ کیو اسپتال وانا منتقل کر دیا گیا۔ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
1️⃣ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ عزمِ استحکام ماضی کے بڑے آپریشنز جیسا نہیں بلکہ ایک جامع سیکیورٹی حکمتِ عملی ہے جس کا مقصد ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے۔
#DG_ISPR#AzmEIstehka
Operation Ghazab lil Haq is ongoing and will continue with full force against terrorists in Afghanistan.
The sacred duty of the Pakistan Armed Forces is clear: to protect the honour, property, and lives of every Pakistani citizen — without compromise and without hesitation. Those who continue to nurture, support, harbour, and facilitate terrorism from under the Afghan Taliban regime will face the full consequences of their actions. The price will be paid — in full.Pakistan will not remain silent while its people are targeted.
The resolve is firm. The response will be decisive.— DG ISPR
چکار
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و امیدوار اسمبلی ن لیگ راجہ فاروق حیدر خان کا شمولیتی تقریب سے خطاب
سابق امیدوار اسمبلی ساجد رحمان سابق امیدوار ضلع کونسل اخلا�� کیانی پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر راجہ افتخار وارڈ کونسلر شوکت حسین ن لیگ میں شامل
آزاد کشمیر میں امت شاہ کے ایجنڈے کو تقویت دینے والوں کی کوئی جگہ نہیں راجہ فاروق حیدر
ایکشن کمیٹی نے کبھی تین روپے بجلی کا مطالبہ نہیں کیا اگر یہ ثابت ہوجاے کہ کالعدم کمیٹی نے یہ مطالبہ کیا تھا تو سیاست چھوڑ دوں گا سابق وزیراعظم
تین روپے بجلی اور دو ہزار فی من اٹا افواج پاکستان کی بدولت ملا فاروق حیدر
حکومت پاکستان نے سستے اٹے اور بجلی کے لیے نامساعد حالات میں فنڈز دیے راجہ فاروق حیدر
آزاد کشمیر میں کاروبار بند رہا سماجی معاشرتی اخلاقی اقدار کا جنازہ نکال دیا گیا راجہ فاروق حیدر
یہ سب ایک طے شدہ منصوبے کے تحت کیا گیا کچھ لوگ نادانستگی میں شامل ہوے سابق وزیراعظم
پاکستان کے عوام کی محبت ہمارا سرمایہ وہ کون لوگ ہیں جو اس کو کم کرنا ��اہتے ہیں راجہ فاروق حیدر
پاکستان اور کشمیر کے درمیان دوریاں پیدا کرنے والے عناصر ہندوستان کے ایجنڈے پر ہیں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
آزادکشمیر کے انتخابات ریاست کے مستقبل کا فیصلہ کرینگے راجہ فاروق حیدر
ایک مظبوط پائیدار اور مستحکم حکومت آزاد کشمیر کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہے راجہ فاروق حیدر
سابق وزیراعظم کا تقریب آمد پر والہانہ استقبال کیا گیا
B//LA's Hostility Toward Baloch: The Killing of Imran Babar
The B//LA allegedly abducted a young man, Imran Babar, from Khost and later killed him. His body was reportedly found near the Ambu stream in Shahrag. What kind of struggle is it if it involves shedding the blood of your own Baloch people‼️‼️
#Balochistan
یہ کارروائی ثابت کرتی ہے کہ یہ گروہ صرف دہشت گردی ہی نہیں بلکہ بھتہ خوری، بینک ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان جیسے گھناؤنے جرائم کا نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ ان مجرمانہ ��رگرمیوں کا سب سے بڑا نقصان عام بلوچ شہریوں اور مقامی کاروبار کو پہنچ رہا ہے، جس سے علاقے کا امن تباہ ہو ��ہا ہے۔
بلوچستان کے علاقے کھڈ کوچہ میں بی ایل اے کے خوارج نے کوریئر کمپنی کی گاڑی سمیت دو بے گناہ ملازمین کو اغوا کر لیا اور اب ان کی رہائی کے عوض 2 کروڑ 50 لاکھ روپے تاوان مانگا جا رہا ہے۔
آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ پرامن ماحول میں جاری، مرد و خواتین ووٹرز کا بھرپور جوش #سیاست_نہیں_ریاست
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں آج میرپور سٹی سمیت میرپور ڈویژن کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر عوام کی بڑی تعداد موجود ہے اور انتخابی عمل خوش اسلوبی و پرامن ماحول میں جاری ہے۔
صبح 8 بجے پولنگ کا باقاعدہ آغاز ہوتے ہی مختلف پولنگ کیمپس اور پولنگ اسٹیشنز پر مرد و خواتین ووٹرز کی قطاریں نظر آنے لگیں۔ میرپور سٹی کے کئی پولنگ اسٹیشنز پر خاص طور پر ووٹرز کا رش دیکھا گیا جہاں لوگ قومی شناختی کارڈ کے ساتھ اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے کے لیے موجود تھے۔
الیکشن کمیشن اور مقامی حکام کے مطابق میرپور ڈویژن کے تین اضلاع :میرپور، بھمبر اور کوٹلی , کے 13 انتخابی حلقوں میں پولنگ جاری ہے۔ ان میں ضلع میرپور کی 4، بھمبر کی 3 اور کوٹلی کی 6 نشستیں شامل ہیں۔ ڈویژن بھر میں تقریباً 14 لاکھ ایک ہزار رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جن میں مرد اور خواتین ووٹرز کی تعداد تقریباً برابر ہے۔
سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور مجموعی طور پر صورتحال پرامن اور تسلی بخش بتائی جا رہی ہے۔ پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوگا۔
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور مقامی انتظامیہ نے ووٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ قومی شناختی کارڈ ضرور ساتھ لائیں اور پرامن طریقے سے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں۔
آج کے انتخابی عمل میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی اور آزاد امیدواروں سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔
غریب کی چھت اور
گندی بچیوں کی ویڈیوز اکثر لیک ہو جاتی ہیں ۔۔۔۔
بی ایل اے کی خاتون رہنما شہناز بلوچ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ منہ سے پیپڑی بجانے میں اپنی مہارت دکھا رہی ہیں۔
یہ لوگ بلوچستان کی آزادی کی بات کرتے ہیں اور ان کے کام دیکھ کر شرم آتی ہے۔
افغانستان کی ولایت بدخشاں اور دیگر صوبوں میں شدید مزاحمت
طال بان حکومت زوال کا شروع ہو گیا۔ AFF کے زیباک پر حملے میں کمانڈر وحیداللہ سمیت 21 طالبان ہلاک، 37 زخمی۔ سپاہیانِ میہن نے یافتل ضلع پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ ظلم و جبر عوامی غصے کو دبا نہ سکا۔