دو ڈھائی سال پہلے کشمیر فروشی کا بھانڈا پھوڑنے پر مقدمات اور قاتلانہ حملہ کی ٹائم لائن 👇
** عمران خان اور جنرل باجوہ نے جولائی 2019 کے دورہ واشنگٹن میں کشمیر کا سواد کیا،
** واپسی پر تمام کابینہ نے عمران خان کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا،
** خان نے کہا لگتا ہے دوسرا ورلڈ کپ جیت کر آیا ہوں۔
** صرف 12 دن بعد مودی نے آئینی ترمیم کر کے کشمیر کو انڈیا کا حصہ بنادیا۔
** کئی ماہ تک نہ کوئی سیاسی جماعت بولی، نہ جج، نہ جرنیل، اور نہ ہی میڈیا ۔
** نیچے دئیے گئے 👇ٹویٹس میں،کشمیر فروشی کی سازش کا بھانڈا پھوڑنے اور عاصم باجوہ سے اربوں روپوں کی منی ٹریل مانگنے کے “ سنگین جرائم” میں مُجھ پر غداری، بغاوت، سائبرکرائم اور آرٹیکل 6 کے تحت مقدمات درج ہوئے،
** سزا موت یا عمر قید ۔
** سنگین کیسز کے باوجود بھی جب میں چُپ نہ ہوا تو چند ہی دنوں بعد 20 اپریل 2021 کو مُجھ پر قاتلانہ حملہ ہو گیا تاکہ کشمیر فروشی پر زبانیں بند ہوجائیں۔
** لیکن مارنے والے سے بچانے والا طاقتور ہے۔
لا غالب اللہ
1/3
قبلہ عرفان قادر صاحب کو بذریعہ وٹس ایپ عید کی مبارک باد کے ساتھ یہ سنیا بھجوایا ہے کہ آئندہ جب بھی بندیال کورٹ میں پیش ہوں تو وڑتے ساتھ ہی نعرہ لگائیں “ ساس کا پاوا بندیال لاوا “ اور مورخ پرامید ہے کہ آپکا نعرہ سنتے ہی چیف جوائی دوڑ کر ساس کی چولی میں وڑ جائے گا
شریف خاندان کی عورتوں کا چار سال میڈیا ٹرائل کیا گیا ان کے خلاف گھٹیا ٹرینڈز بنائے گئے شہبازشریف کی بیٹیوں کا سیاست سےتعلق نہیں تھا ان کو عدالت میں گھسیٹا گیا ٹھٹھے اڑائے گئے
مریم نواز کے کمرے کا رات کےوقت دروازہ توڑا گیا اس پر ذومعنی ٹویٹس کی گئیں۔تب یہ سب منافقین خاموش رہتےتھے
آفتاب اقبال نے عمران خان سے پوچھا آپ کسے اپنا جانشین سمجھتے ہیں تو عمران خان نے بڑا خوبصورت جواب دیا نا اپنے بیٹے کا نام لیا نا کسی سینیئر رہنما کا کہا ISF سے کوئ ہوگا
بتاتا چلوں ISF کی بنیاد رکھنے والے کا نام مراد سعید ہے 🔥♥️
@MaryamNSharif مسلم لیگ نواز سے گزارش ہے کہ آئندہ ایسے ججز سپریم کورٹ میں تعینات کئے جائیں جو رنڈے ہو طلاق یافتہ ہوں تاکہ روول آف لاء نافذ ہو سکے نہ کہ روول آف مدر اِن لاء
اور اس نیک کام میں جناب @lawliga آپ کو بتائیں گے کہ کونسا جج روول آف لاء کے تحت منتخب ہوگا
شکریہ نوازش
جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات/ساسوں کی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ہورہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہو گا اور تعمیر و ترقی صرف خواب رہے گی۔ پہلے بھی کہا تھا چیف جسٹس صاحب! یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، joyland نہیں!
آج میرا مؤقف درست ثابت ہو گیا کہ عمران ریاض بھائی اور اس قماش کے دیگر صحافی جنرل باجوہ کی حقیقت جانتے تھے لیکن یہ تب اپنے مفادات کے لئے جنرل باجوہ کے قصیدے پڑھتے رہے، اور آج بھی یہ پاکستان سے محبت میں نہیں بلکہ عوامی دباؤ اور اپنی یوٹیوب آمدن کی وجہ سے جعلی انقلابی بنے ہوئے ہیں۔
محترمہ سرینہ عیسی کی لاٹھی پر ٹھٹھہ لگانے والے اونتری ماں کے بچے آج بندیالی ساس کی منجی شاہراہ دستور پر پہنچنے پر آگ بگولا ہورہا ہے اور کان تو آپکے تب پاٹیں گے جب مولانا فضل الرحمان کل سویرے ڈیرہ اسماعیل خان سے ماہ جبین کی منجی میں ڈانگ پھیریں گے
کیونکہ ڈنڈا تیل میں ڈوبا ہوا ہے
چیف جسٹس بندیال اور عارف علوی کے عہدے کی معیاد چند ماہ میں ختم ہو رہی ہے. دونوں کیلئے اس سال سرکاری دورے پر عمرہ ادا کرنے کا یہ آخری موقع تھا لیکن یہ دونوں اشخاص صرف عدالتی اصلاحات بل اور جسٹس قاضی فائز کےقائم مقام چیف جسٹس بننے کے ڈر سے عمرہ ادا کرنے نہیں گئے.
قدرت کا انصاف+
1/2
A very Happy Eid to Ms. Shandana Gulzar's employee from Mardan, FBR tout & a failed propagandist. You do a lot of work in 30K salary, I'll personally request your employer to give you Eid bonus.