@NadraPak انگلیوں کے نشانات کے بعد چہرے کی شناخت successful کا میسیج آنے کے باوجود بار بار نشانات کے لیے کہا جاتا لیکن یہ عمل ختم ہونے میں نہیں آتا۔ برائے مہربانی اس مسئلے پر توجُّہ ڈی جائے
#i_love_muhammad
انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
@hTanveerAwan پاکستان کا مُطالبہ محض یہاں کے مُسلمانوں کے لئے نہیں کیا گیا تھا۔ اگر وہاں کے مُسلمان پاکستان کا انتخاب کرتے تو کون انکار کرتا ؟ وہ لوگ پاکستان سے کبھی مخلص نہیں رہے۔ اُن پر ہونے والے مظالِم کا افسوس ضرور ہوتا ہے مگر وہاں رہنا اُنکا اپنا فیصلہ تھا۔
انہیں انکے حال پر چھوڑ دیں۔