سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ 3:05 پر اڈیالہ جیل کے اندر گئے تھے اور ابھی تک باہر نہیں آئے ۔۔۔۔
2 گھنٹے ہو چکے ہیں، ابھی تک ملاقات کر کے باہر نہیں آئے ہیں۔۔۔۔
7 ماہ بعد اپنے والد سے بات کیے بغیر سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں نے عالمی رہنماؤں سے فوری اپیل کردی۔
@Kasim_Khan_1999 بلڈ پریشر کے خطرناک اضافے اور دل کی دھڑکن کا حوالہ دیتے ہوئے
اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کی تعداد بیان کرتے ہیں۔
@Kasim_Khan_1999
ہنگامی صورتحال!!🚨
عمران خان کی بہن روبینہ خان صاحبہ کی طرف سے ہنگامی سٹیٹمنٹ جاری کی گئی ہے!!
عمران خان کی صحت اور زندگی خطرے میں ہے!
عمران خان کا بلڈ پریشر بہت ہائی ہے!!
واہ جسٹس ڈوگر صاحب ایک ٹک ٹاکر پانچ منٹ میں اپ کی عدالت سے ضمانت لے کر نکل گیا لیکن ایک سابق وزیراعظم عمران خان جو بے گناہ قید ہیں ان کی اپیلیں ہی نہیں اپ سنتے
واہ تہاڈیاں عدالتاں واہ تہاڈا انصاف 👏
آج نورین آپا کی دونوں بیٹیوں سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی ہے
نورین آپا کو علاج اور نگہداشت کی ضرورت ہے
کوٹ لکھپت جیل میں دل کے ڈاکٹرز، علاج یا ایمرجنسی کی صورت میں علاج کی کوئی سہولت موجود نہیں ہے۔۔۔
پتلو نامی ٹک ٹاکر کو ضمانت مل گئ پر عمران خان و اہل خانہ، سیاسی اسیران، ایمان مزاری، ڈاکٹر یاسمین اور ماہرنگ بلوچ اب بھی جیل میں ہیں اور ضمانت سے محروم ہیں۔
ہیلو @fkkundi
مفتی محمود مرکز کو اس وقت انصار الاسلام کے دہشتگردوں نے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے
ہمت کرو ان دہشتگردوں سے مرکز کا قبضہ چھڑوا کر اسے فوری گراؤ جیسے کہ تمہاری انتظامیہ نے نوٹس کر رکھا ہے
🚨🇷🇺🇮🇷 بریکنگ نیوز: روسی فوجی کارگو طیارے ایران کے اہم فضائی اڈے پر پہنچ گئے!
فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق، بھاری سامان لے جانے والے متعدد طیارے، جن میں روسی ساختہ الیوشن Il-76TD بھی شامل ہے، روس کے شہر نووسیبرسک سے پرواز کے بعد ایران کے بوشہر ایئر بیس پر پہنچے ہیں۔
⚠️ ان پروازوں کو روس اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی اور تزویراتی تعاون کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
اصل سوال یہ ہے: روس ایران کو کیا پہنچا رہا ہے؟
تاحال طیاروں میں موجود سامان کی نوعیت کی تصدیق نہیں ہوئی۔
یمنی فوج کے ایک رکن نے سعودی بکتر بند گاڑی پر قبضہ کر لیا اور اس میں موجود افراد کو قیدی بنا لیا۔
اور انہیں اسی گاڑی کے پچھلے حصے میں بٹھا کر لے گیا، جس میں وہ آئے تھے۔
گورنر راج کی زیادہ سے زیادہ مدت 6 مہینے ہوتی ہے، مدت ختم ہونے پر صوبائی حکومت بحال ہو جاتی ہے، سی ایم سمیت تمام کابینہ بحال ہو جاتی ہے۔۔۔۔
لیکن جو میمرز اغوا کیے ہوئے ہیں، اگر تعداد اتنی ہو جاتی ہے اور اپنی مرضی کی حکومت لے کر آ سکتے ہیں تو یہ پلان بھی چل رہا ہوگا کہ گورنر راج ختم، عدم اعتماد کا ووٹ، مرضی کی پارٹی کا سی ایم اور اپنی حکومت۔۔۔۔۔
سب ممکن ہے، اسی لیے جب میمبرز کو اغوا کیا جا رہا تھا تو خاموشی کیوں اختیار کی گئی اور کیوں چپ رہ کر سہولت کاری کی گئی؟
اسیکر بابر سلیم سواتی کو خدشہ تھا کہ وہ گرفتار ہوسکتے ہیں اس لیے انہوں نے رواں سال استحقاق ایکٹ 2026 منظور کرایا، ایکٹ کی شق 27 زیلی دو کے تحت اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی اور سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی کو گیارہ اکتوبر 2026 کو فورسز نے انکی سرکاری رہائش گاہوں سے اغوا کیا اور دونوں اب تک لاپتہ ہیں دونوں ریاستی عیدیداروں کی بازیابی کیلیے رجوع کرنے والے وکیل کو بھی اغوا کرلیا گیا
انسانی حقوق کی تنظیموں سے مداخلت کی اپیل ہے @UNHumanRights@antonioguterres@amnestysasia
پشاور بی آر ٹی بسز کو کسی اور صوبے میں منتقل کیا جا رہا ہے،
وزیراعلی سہیل آفریدی نے جن گاڑیوں کی ادائیگی کی تھی وہ گاڑیا لں پی ٹی آئی نہتے کارکنان کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔
خیبر پختون خواہ سے ترقیاتی کاموں کے بورڈ اور جھنڈے تک اتارے جا رہے ہیں۔
لیکن عوام کو بتایا گیا کہ گورنر راج دہشتگردی کی وجہ سے لگایا ہے۔
ضلع خیبر باڑہ میں کارکنوں نے پولیس کو پسپا کرکے بازار کے مرکزی چوک تک رسائی حاصل کرلی,پی ٹی آئی کارکنوں نے اسی مقام سے رنگ روڈ کے راستے پشاور میں داخل ہونے کا اعلان کر رکھا ہے
چلو چلو گورنر ہاؤس چلو