بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارک بادیں
اے نئے سال بتا، تجھ میں نیا پن کیا ہے؟
آسماں بدلا ہے افسوس، نہ بدلی ہے زمیں
ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
"تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی، شام نئی
ورنہ اِن آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی"
@Dureeshehwaar جہاں دیکھوں میں پھولوں کو
تمہارے نام کے گجرے
اٹھا لیتا ہوں پھولوں کی
دکانوں سے یونہی اکثر
پہن لیتا ہوں بانہوں میں
میں ان خوش رنگ پھولوں کو
تری مرمر کی بانہوں میں
سجانے کی تمنا کی
یونہی تکمیل کرتا ہوں🌸
@Dureeshehwaar تیرے ہجر نے اندر سے یوں چاٹ لیا ہے مجھے
جیسے ماں کو کھا جاتا ہے مرنے والے لال کا دکھ🍁
ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے، یارا ہم نے جھیلا ہے
انیس بیس برس کی عمر میں،ستر اسی سال کا دکھ🍁
The #HBLPSL7 journey comes to an end for @PeshawarZalmi who have been nothing but amazing. @IsbUnited rejoice as they come a step close to making their dreams come true.
#LevelHai l #PZvIU
RETWEET THIS.
*If you're stuck in your car in winters for a longer period of time do not use car's heater , oxygen will be used & carbon monoxide is silent killer it'll suffocate you. Use clothes to warm yourself. Cold won't kill you in car. May Allah help us.*
#MurreeAlert