آرمی چیف کی مارچ 2023 تک (انتخابات کے انعقاد کے لیے) ایکسٹنشن اور لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی بطور وائس چیف (اگلے آرمی چیف) تعیناتی کی افواہیں گردش میں ہیں ؛ سعودی عرب نے معاشی دیوالیہ سے بچنے کیلئے امداد دینی ہے مگر انہوں نے مگر عاصم منیر کی تقرری پر شدید اعتراضات اٹھائے ہیں۔
پچھلے دو مہینے سے یہ نالائق لیگ قوم کو بتا رہی تھی کہ عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا تھا اس لئے ہمیں پٹرول مہنگا کرنا پڑ رہا ہے.
لیکن یہ منجن بھی نہیں بھیجنے والا کیونکہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول عمران خان کی حکومت سے ابھی سستا ہے۔