بریکنگ نیوز 🚨اسکردو جامع مسجد کے خطیب سید مظاہر کا دھواں دھار خطاب کھل کر بول اُٹھے اس فوج کا ہمارے شہروں میں کیاکام یہ فوج بارڈر پر جائے اور وہاں چوکیداری کرے اگر اس فوج نے ہمیں مزید تنگ کیا تو ہم اسے اسکردو سےنکال دیں گے تماشا بندکرو بندے دے پتر بنو🔥
مجھے بھی کال آئی تھی لیکن میں نہیں گیا۔
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ہڈیاں چوسنے والوں کے ساتھ ہم نہیں بیٹھ سکتے۔
علامہ نئیر عباس کا عید خطبے میں بیان۔
https://t.co/s9zDqhQxUK
شہباز گِل کا PTI کو پیغام 🛑
بار بار کہتا رہا, اپنے حلقوں سے لوگو کو نکالیں, یہ عمران خان کی زندگی کا مسلہ ہے!!
لیکن آپ لوگو نے محسن نقوی سے بیک ڈور مزاکرات کئیے محسن نقوی عاصم منیر کا ٹاؤٹ ہے, اس نے تم لوگو کا وقت برباد کیا, اور پیچھے سے سپریم کورٹ میں کیس کردیا
اب بھی وقت ہے