لانگ مارچ کے بارے میں ایک بات پریشان کر رہی ہے۔
کل خیبرپختونخوا سے ایک دانا دوست سے بات ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ مارچ تو زبردست جا رہا ہے لیکن ایک چیز کی پریشانی ہے۔ عمران خان کے سب سے وفادار کارکن جو وزیرستان، اور دوسرے قبائلی علاقوں سے ہیں، ہزاروں کی تعداد میں ہیں۔ وہ اب چھ دنوں سے روڈ پر ہیں۔ غریب ہیں۔ دو جوڑے شلوار قمیض ساتھ لے کر آئے تھے۔ کچھ کھانے پینے کا سامان ساتھ تھا اپنے خرچے پر آئے ہیں۔ خان کی محبت میں آئے ہیں۔ وہ اب تھک چکے ہیں۔ وہ اسلام آباد پہچنا چاہتے ہیں جبکہ سہیل آفریدی کا ابھی اسلام آباد آنے کا کوئی منصوبہ نہيں ہے۔ وہ پریشر بڑھا کر رجیم سے مذاکرات کرنا چاہتا ہے۔ لیکن فارم 47 کے رجیم سے مذاکرات کرنے سے کچھ حاصل نہيں ہوگا۔ مذاکرات کی کامیابی کا مطلب رجیم کا اختتام ہوگا۔ اس لئے وہ کامیاب مذاکرات کسی صورت نہيں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اب بہترین حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ تا کہ لانگ مارچ کا مثبت نتیجہ نکلا۔ عمران خان کو جیل سے نکالا جا سکے۔ اور کریک ڈاؤن سے بھی بچا جا سکے۔
11 اکتوبر کو پورا پاکستان صوابی پہنچے ۔وہا۔ 13 اکتوبر کو اگلا پلان دوں گا: سہیل آفریدی
مگر اس دوران آپ نے خیبرپختونخواہ میں انتظامی گرفت مضبوط نہ کی تو پانی پلوں کے نیچے سے گزر چکا ہو گا۔ پھر آپ احتجاج کی بجائے عدالتوں کا رخ کریں گے اور سارا مومینٹم بیٹھ جائیگا ۔ آپ کے بہت سے سینیئر اور ساتھی بغلوں میں بت لئے بیٹھے ہیں
اس بچی کا کہنا ہے کہ یہ روز حشر عربوں اور دوسرے مسلمانوں کو معاف نہيں کرے گی جنہوں نے فلسطینیوں کو ذبح ہوتے دیکھا لیکن قاتلوں کے ہاتھ نہ روکے۔
معاف کرنا بنتا بھی نہیں خاص کر سعودی عرب اور پاکستان کے بےحس اور بےشرم حکمرانوں کو۔ یہ چاہتے تو ایران اور یمن کے ساتھ ملکر اسرائیل کی بربریت روک سکتے تھے۔ لیکن یہ خاموش تماشائی بن کر مظلوموں پر ہوتا ظلم دیکھتے رہے۔
پیاری بیٹی ہم تمہارے مجرم ہیں۔ 😭
بنام پی ٹی آئی قیادت 🛑
چاہے مجھے ہسپتال لے کر جائیں یا نہ جائیں،
چاہے میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں، جب تک میرا ڈائریکٹ پیغام نہیں آتا ، لانگ مارچ کو کوئی منسوخ نہیں کر سکتا، نہ ہی اس میں کوئی ردوبدل کر سکتا ہے، اس کا فیصلہ صرف میں کروں گا.
عمران خان کا ہمیشیرہ کے ذریعے آخری پیغام
نوشہرہ میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کو لاپتہ ہوئے 45 دن گزر گئے، مگر باپ آج بھی اپنی بیٹی کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق خاندان پولیس سے مدد کا مطالبہ کر رہا ہے اور پولیس کے کردار سے متعلق بھی سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔
سوال صرف ایک بچی کا نہیں، ریاست کی ذمہ داری کا ہے۔ اگر ایک غریب باپ کی بیٹی 45 دن تک لاپتہ رہے اور اسے انصاف کے لیے بھی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں، تو پھر عام شہری آخر کس کے پاس جائے؟
حکام فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کریں اور بچی کو بحفاظت بازیاب کرائیں ۔۔۔۔۔۔
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
سہیل افریدی صوبائی اسمبلی کے تمام ممبرز کو محفوظ رکھے اور چار اکتوبر سے پہلے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لے
اسٹیبلشمنٹ گورنر راج نہیں بلکہ اسمبلی کے اندر ممبرز کو اغوا کر کے عدم اعتماد لانا چاہتی ہے
میرے شہر
کراچی کی مٹی سے اٹھ کر
دنیا میں اپنی پہچان بنانے والے
اس عظیم لیجنڈ “ جاوید میانداد “ کو سلام ۰۰۰۰ جنہوں نے
ملک میں ظلم و بربریت کے باوجود
اپنی جان خطرے میں ڈال کر
ہمارے مرشد عمران خان کے لئے
آواز اُٹھائی ! ❤️💐🙏
Insha Allah! Allah will save Imran Khan! 🇵🇰
We're highly indebted to EVERY sensible person raising voice for Imran Khan, from across the globe! Thank you all.
Pakistan will remember this! ❤️