7 سال کرائے کے گھر میں گزارے، ہر مہینے کی پہلی تاریخ ٹینشن لے کر آتی تھی...
آج صدف عمران اپنے گھر میں ہیں، اور صبح اٹھ کر سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں۔
یہی ہے "اپنی چھت، اپنا گھر" ❤️
اللہ مریم نواز کو جزائے خیر دے۔ آمین
یوتھیے جس خط پر رولا ڈالے ہوئے ہیں وہ خط انکے مرشد نے لکھا ہی نہیں بلکہ خط تو سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ نے لکھا تاکہ عدلیہ پر دباؤ ڈال کر بیانیہ گھڑا جاۓ۔
نواز شریف کی کلچ پلیٹوں کے بیٹھ جانے کا ذکر کر کے اس پر بھنگڑا ڈالنے والے یوتھڑو، تمہارے خان کی ہیڈ لائیٹس جواب دے گئی ہیں۔ یہ قدرت کا جواب ہے تمہاری بکواسیات کا۔
ات خدا دا ویر