ہم اکثر کہتے ہیں کہ مرد کو عورت کی عزت کرنی چاہیے، بُلکل کرنی چاہیے۔ مگر اسی اصول کا دوسرا حصہ بھی یاد رکہیں: مرد بھی عزت کا مستحق ہے۔ رشتہ چاہے شوہر کا ہو، بیٹے کا، بھائی کا یا باپ کا، عزت اور احترام یک طرفہ نہیں ہونی چاہیے۔
Things are not irreplaceable; sooner or later, they can be found again.
But people have no substitute. Once they are gone, they cannot be replaced.
Some losses stay with us for a lifetime.💔🥺
پہلے خیال کرتے ہیں پھر بے حال کرتے ہیں
محبت کرنے والے محبت میں بھی کمال کرتے ہیں
نئی نئی تو رکھتے ہیں سبھی محبت سر آنکھوں پر
پرانی ہو جائے تو پھر جینا بے حال کرتے ہیں ۔
مذاق وہ ہوتا ہے جس میں کہنے والے کے لبوں پر بھی مسکراہٹ ہو اور سننے والے کے چہرے پر بھی۔ اگر ایک شخص ہنس رہا ہو اور دوسرا دل ہی دل میں ٹوٹ رہا ہو، شرمندگی محسوس کر رہا ہو یا اپنی بے عزتی چھپا کر خاموش کھڑا ہو، تو وہ مذاق نہیں، طنز ہے.
تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمہیں پڑھنا چاہیں تمہاری ساتھ رہنا چاہیں اور تمہارے جیسا بننا چاہیں
سیانے کہتے ہیں کہ انسان کی اصل پہچان اس کے لباس، دولت یا شہرت سے نہیں بلکہ اس کی تربیت، اخلاق اور رویے سے ہوتی ہے۔