شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
یہ ملک کے سابق وزیراعظم،پاکستان کے مقبول ترین رہنما کیساتھ بدترین ظلم ہے۔ثابت ہوگیا کہ جیل میں عمران خان کی صحت کو حقیقی خطرہ ہے،ان کی ایک آنکھ کی بینائی سپریم کورٹ میں جمع شدہ رپورٹ کیمطابق 85 فیصد(عملا مکمل بینائی) بروقت علاج کی سہولت میسر نہ ہونے سے ضائع ہوگئی ہے،یہ بدترین حکومتی ظلم ہے ملک کے سابق وزیراعظم، مقبول ترین رہنما کیساتھ،
اس کی براہ راست ذمہ داری وفاقی حکومت اور ان کے سرپرستوں پر عائد ہوتی ہے،
کیا سپریم کورٹ اس سنگین جرم کے ذمہ داروں کا پتہ لگائیگی؟؟؟
یہ بھی اس رپورٹ سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان کوئی ڈیل/این آر او نہیں چاہتا،وہ بہادری سے قید وبند کا مقابلہ کررہا ہے۔وہ جیل میں صرف اپنے انسانی حقوق چاہتا ہے جو کہ ان کا حق ہے۔
ایک آزاد ملک وینزویلا کے صدر کو اس کے آفس سے گرفتار کر کے امریکہ لے جانا کھلی عالمی دہشتگردی اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ امریکی صدر کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ بن چکی ہیں، بلکہ خود امریکہ بھی ان کے اثرات سے محفوظ نہیں۔ اگر اقوام متحدہ نے اس رویے کو نہ روکا تو کل کوئی بھی ملک محفوظ نہیں رہے گا۔
توشہ خانہ کے قوانین کے مطابق گھڑی لینے والا جیل کی چکی میں پِس رہا ہے جبکہ توشہ خانہ قوانین کو پیروں تلے روند کر توشہ خانہ سےBMWچوری کرنےوالاخاندان آزاد گھوم رہاہے۔یہ ہےاس ملک میں احتساب کی اوقات۔90 میں گاڑی چوری ہوئی 2008 میں اندراج ہوا
یہ نہ چلائیں پلیز، کی کا ریکوئسٹ کرتے ہوئے
یہ بچہ کراچی ایئرپورٹ سے افریقہ کے کسی ملک سمگل کیا جا رہا تھا لیکن یہ کوشش ناکام ہو گئی ھے۔
بچہ بہت چھوٹا ھے جو بول نہیں سکتا اور نہ والدین کا بتا سکتا ھے،
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو شیئر کریں، تاکہ یہ معصوم اپنے والدین تک پہنچ جائے۔
اللہ اس بچے اور تمام معصوم بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲