🚀 Rexas Finance (RXS) Presale Stage 1 is Now LIVE! 🌟
We're revolutionizing the future of asset management, and you can be part of it from the very beginning.
👉 Participate now at:
https://t.co/R5QjGnAKKr
Accepted currencies: ETH, USDT (ERC20).
#Rexas $RXS
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جو شخص تین جمعے سستی کی وجہ سے چھوڑ دیتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے ۔
(المستدرک الحاکم : 1034)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اپنے آپ کو بد دعا نہ دو، نہ اپنی اولاد کو بد دعا دو، نہ اپنے مال اور مویشی کو بد دعا دو
کہیں تم الله کی طرف سے مقرر کردہ قبولیت کی گھڑی کی موافقت نہ کر بیٹھو، کہ جس میں جو کچھ مانگا جاتا ہے وہ تمھیں عطا کر دیا جاتا ہے
(مشکوٰۃ 2229)
🚨انتہائی اہم
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے پارٹی نے کرائسس سیل قائم کیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:
◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ
#اسلام_آباد_قتل_عام #IslamabadMassacre
دورانِ نماز نمازی کو گرانے کا واقعہ اگر کسی کافر ملک میں پیش آیا ہوتا، تو یہاں پر مذہبی طبقے نے سڑکوں پر نکل کر کافر ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دینی تھی،منافقت کی انتہا ہے یہ۔ احسان نسیم
@ihsannaseem1#IslamabadMassacre
https://t.co/zHlLHi1Pr7
یہ ہوتی ہے سیاسی قیادت. تحریک انصاف کی لیڈرشپ جو اس وقت ناحق قید میں ہیں انہوں نے خط لکھ کر بہترین تجاویز دی ہیں. ان اقدامات پر موجودہ قیادت کو فوری طور پر عمل کرنا چاہیے اور جو باہر لوگ ہیں وہ سیاسی معاملات میں ان لوگوں سے مشاورت کر لیا کریں. یہ پارٹی کے لئے بھی بہتر ہوگا اور ملک کے لئے بھی.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“تو ان دونوں میں سے عمر (رضی اللہ عنہ ) اللہ کے محبوب نکلے“۔
(ترمذی،۳۶۸۱)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔
(بخاری، ۱۳۷۹)
عمران خان کا جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام:
پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے
محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا!
شہری ناصرف پرامن تھے بلکہ شیلنگ اور فائرنگ کرنے والے پولیس اور رینجرز کو بھی ریسکیو کرتے رہے-
اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے
سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں!!
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں
مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے- یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!!