کچھ دن پہلے بہت شور شرابے تھے کچھ معتبر لوگ تھے، بڑے دعویٰ، باتے تھے۔ کہاں گئے سب؟ انصاف کی باتے کرنے والے کہاں گیا انصاف؟ کیا ایک شخص کے سامنے سب بے بس ہے؟ کوئی مجھے سنے والا ہے؟ کوئی میری آواز سن سکتی ہے؟ کوئی ہماری خاندان کی تکلیف سمجھ سکتا ہے؟ ہمیں اور کیا قربانی دینے ہوگی؟
کوئٹہ ( )جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق کی صدارت میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کی ڈرون کے ذریعے فضائی فوٹیج بنانے اور اسے سوشل میڈیا پر نشر کرنے چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور قائد جمعیت کے خلاف منظم منفی پروپیگنڈے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی سے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عبدالواسع، ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق، جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، صوبائی ترجمان دلاور خان کاکڑ، حاجی بشیراحمد کاکڑ، حاجی رحمت اللہ، سید عبدالواحد آغا اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے خلاف غیر اخلاقی سازشوں کے پیجھے ذہنیت قابل شرم ہے ۔ قائد کی حفاظت کے لیے جانوں کی قربانیوں سے کریں گے ۔ ان سے بڑھ کر کوئی محب وطن نہیں ہوسکتا ۔ ان کی رہائش گاہ کی ڈرون کے ذریعے نگرانی اور فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کرنا نہ صرف چادر و چار دیواری کے تقدس کی صریح خلاف ورزی ہے آئین اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے ۔بلکہ بنیادی انسانی اخلاقی اور جمہوری اقدار کے بھی منافی ہے۔ کسی بھی سیاسی رہنما کی نجی زندگی میں اس طرح مداخلت اور نگرانی کے ذریعے دباؤ ڈالنے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقتدرہ کی سرپرستی میں سوشل میڈیا کے کرائے کے باکوؤں کے ذریعے منظم میڈیا ٹرائل، منفی پروپیگنڈے، کردار کشی اور دشنام طرازی کا سلسلہ جاری ہے جس کا مقصد سیاسی قیادت کو مرعوب کرنا اور اس کے اصولی مؤقف کو دبانا ہے۔ سیاسی اختلاف اور تنقید جمہوریت کا حسن ہیں لیکن الزام تراشیطتضحیک اور بازاری زبان کا استعمال کسی صورت آزادیِ اظہار کے زمرے میں نہیں آتا۔ رہنماؤں نے کہا کہ حکومت عوامی اعتماد اور تعمیری تنقید برداشت کرنے کی صلاحیت کھو چکی ہے یہی وجہ ہے کہ اپنی ناکامیوں اور نااہلیوں کا جواب دینے کے بجائے سیاسی قیادت کی کردار کشی اور اوچھے ہتھکنڈوں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ ایسے اقدامات حکومتی بوکھلاہٹ اور سیاسی کمزوری کا واضح ثبوت ہیں۔ جماعت کی مرکزی قیادت اور اہم شخصیات کو ہراساں کرنا ان کی نجی زندگی میں مداخلت اور غیر جمہوری حربوں کے ذریعے دباؤ ڈالنا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے دوٹوک انداز میں کہا کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی عزت وقار دفاع اور تحفظ جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کے لیے اولین ترجیح ہے۔ قیادت کے دفاع اور تحفظ کے لیے جمعیت کا ہر کارکن تن، من اور دھن کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے۔ قیادت کو مرعوب کرنے یا اس کے سیاسی کردار کو متنازع بنانے کی کوئی بھی کوشش کارکنوں کے عزم و حوصلے کو کمزور نہیں کر سکتی۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے متفقہ قراردادوں کے ذریعے قائد جمعیت کی رہائش گاہ کی ڈرون نگرانی اور فوٹیج کی تشہیر کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی قرار دیا۔ قراردادوں میں قائد جمعیت کے خلاف منظم میڈیا ٹرائل منفی پروپیگنڈے کردار کشی اور دشنام طرازی کو مسترد کرتے ہوئے جماعت کی مرکزی قیادت اور اہم شخصیات کو ہراساں کرنے اور ان کی نجی زندگی میں مداخلت کے غیر جمہوری اقدامات کی فوری روک تھام کا مطالبہ کیا گیا۔ شرکاء نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام اپنی قیادت کے دفاع آئینی و جمہوری حقوق کے تحفظ اور سیاسی و اخلاقی اقدار کی پاسداری کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔
جاری کردہ
عبد الغنی شہزاد
ای کل ان خوہاست کیوہ جہاں نا ہر باشعور آ بندغ اتان کنا توار مبو اینو ای و کنا خاوت سخت پریشان و درد اذیت اٹی اُن، ئسے ظالم نا وجان اینو نن درپدر اُن ہر وخت ننا دماغ اٹی خوف ءِ،ای صرف انصاف خوہاہیوہ کنے انصاف ملے کم سے کم تینا زندگی خوف ان بیدس گِدریفِن
#JusticeForAsmaJattak
#JusticeForInayatullahJattak
اے اللہ! میرے معاملے میں میرے لیے کشادگی اور نکلنے کا راستہ پیدا فرما، اور مجھے وہاں سے رزق عطا فرما جہاں سے میں گمان رکھتا ہوں اور جہاں سے میرا گمان بھی نہیں، اور میری وہاں حفاظت فرما جہاں سے میں خود اپنی حفاظت کرتا ہوں اور جہاں سے میں اپنی حفاظت نہیں کرتا، اور محمد اور آلِ محمد پر کثرت کے ساتھ درود و سلام نازل فرما۔
اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِي مِنْ أَمْرِي فَرَجاً وَمَخْرَجاً وَارْزُقْنِي مِنْ حَيْثُ أَحْتَسِبُ وَمِنْ حَيْثُ لا أَحْتَسِبُ وَاحْرُسْنِي مِنْ حَيْثُ أَحْتَرِسُ وَمِنْ حَيثُ لا أَحْتَرِسُ ، وَصَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَسَلِّمْ كَثِيراً
#مقبول_دعائیں
بندے کی اصل خوبی تین عادات میں ہے:
"اپنی تنگدستی کو اس حد تک چھپانا کہ لوگ آپ کی خود داری کی وجہ سے آپ کو امیر سمجھیں، غصے کو اتنا دبانا کہ لوگ سمجھیں کہ آپ راضی ہیں، اور اپنی تکلیف و پریشانی کو اس حد تک پوشیدہ رکھنا کہ لوگ سمجھیں کہ آپ بڑے عیش و آرام میں ہیں"
اگر لوگ آپ سے پوچھیں کہ غزة کہاں واقع ہے؟
تو انہیں بتائیں؛
"غزہ کا آدھا حصہ جنت میں اور آدھا زخموں سے چْور اسی دنیا میں واقع ہے۔"
یا الله! ان کی حفاظت فرما، ان کی مدد فرما اور انہیں آزادی سے نواز دے، اللھم آمین https://t.co/i2b0EOD8Rp
اس عقاب نے ایسی مچھلی اپنے پنجوں میں دبوچ لی جس کا وزن شاید خود عقاب سے بھی زیادہ ہے!
مچھلی کے وزن کے ساتھ اس کے پروں پر موجود پانی کا اضافی بوجھ بھی تھا، لیکن اس کے باوجود عقاب نے اسے اٹھا لیا۔ واقعی، قدرت نے اس پرندے کو حیران کن طاقت عطا کی ہے۔
ناقابلِ یقین منظر!
مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ملنے گیا، کوئی ہفتہ یا چار پانچ دن پہلے کی بات ہے۔
میں نے کہا، "مولانا! یہ آپ کا جگر ہے، خدا کی قسم!
اس سے پہلے میں نے دین کے بڑے کام کیے ہیں، لیکن خداے پاک کی قسم!
یہ سیاست بڑا مشکل کام ہے کیوں؟
سیدھا عزت پر حملہ ہوتا ہے۔"
میں نے مولانا سے کہا، "یہ آپ کا جگر ہے!
اگر آپ کسی مدرسے کے شیخ الحدیث ہوتے،
تو اس وقت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے کر کے نہیں، ان سے اوپر کے شیخ الحدیث ہوتے۔
آپ کسی خانقاہ میں پیر ہوتے ہیں، ہیں پیر آپ!
تو اس وقت آپ کے لوگ جبے چوم رہے ہوتے۔
لیکن ادھر اللہ اکبر! اتنا بہتان اور تہمت لگتی ہے، مشکل ترین کام ہے۔
#قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار
#مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ
#لشکر_نہیں_امن