جہاد وہ عظیم رتبہ ہے جب ایک سپہ سالار شہید ہوجاتا ہے تو باقیوں میں مزید جذبہ جاگتا ہے۔
اللہ تعالٰی مجاہدین اسلام کو کامیابی عطاء فرمائے۔
#يحيى_السنوار#حماس
ہم اسرائیل اور دنیا کو واضح طور پر مختصرلفظوں میں بتانا چاہتے ہیں کہ
دشمن کے ایک زندہ قیدی یا تمام قیدیوں کی رہائی کے بدلے ہم جو قیمت لینا چاہتے ہیں
وہ یہ ہے کہ دشمن اپنی جیلوں سے ہمارے تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے ورنہ ہم کبھی اسرائیلی قیدیوں کو زندہ نہیں رہا کریں گے #حماس
🔴 القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ:
"القسام بریگیڈز کی حیثیت سے، ہم مجاہد کمانڈر یحییٰ سنوار سے اپنی وفاداری کا عہد کرتے ہیں اور ان کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔"
اسماعیل ہنیہ شہید کے بعد حماس میں میرا دوسرا پسندیدہ لیڈر یحییٰ سنوار ہے جو کہ حماس کا نیا سیاسی بیورو منتخب کردیا گیا۔
اللہ تعالٰی استقامت کے ساتھ ساتھ انکو لمبی زندگی عطاء فرمائے۔
#السنوار
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔