باجوڑ پولیس کا صدر پی ٹی آئی باجوڑ و سابق ایم این اے گل ظفر خان کے گھر پر ایک بار پھر رات کی تاریکی میں چھاپہ ہم اس غیر قانونی چھاپوں کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
@gulzafarkhan
یہ کونسی قانون میں ہے کہ آپ ایک معذور بچے کو اپنے گھر اعوا کرلے تھے ہے
بچے کا گناہ صرف یہی ہے کہ اس کا باپ پارٹی نہیں چھوڑتےاور خان کے ساتھ وفا کر رہی ہے💔
شرم کا مقام ہے ✋
#معذور_بچے_کو_رہا_کرو
میرے گھر پر رات کے اندھیرے میں چھاپے اور 9 سالہ بچے کے اغوا کہا کا قانون ہے بچے تو دشمن کے بھی اچھے لگتے ہیں
ڈی ایس پی صاب بچے بچے ہوتے ہیں
وقت آنے پر اپکو قانون کے دائرے میں لاکھڑا کرینگے
باجوڑ پولیس کا سابق MNA گل ظفرخان کے گھر پر چھاپہ 💔
اس کے غیر موجودگی میں ان کا 9 سالہ بیٹا اٹھا لیا گیا 😭
ہم اس غیر قانونی چھاپے کا شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں
ضلع باجوڑ میں پولیس کا پارٹی قائدین کے گھروں پر رات کے اندھیرے میں بغیر کسی وارنٹ کے چھاپے سمجھ سے بالاتر ہے۔
خیبرپختونخوا پولیس کسی کی خوشنودی کیلئے غیر قانونی اقدامات اٹھا رہے ہیں
ہم پولیس کی اس گنڈہ گردی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ باجوڑ پولیس پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مار کر کھلم کھلا چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کر رہی ہے یہ اوچھے ہتھکنڈے ہمارے حوصلے مزید بڑھائیں گے ہم عمران خان کے ساتھ ہی تھے اور رہیں گے اور
حقیقی آزادی کے اس جدوجہد میں کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔۔
انشاء اللہ تمام غیر قانونی اقدامات کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔
کارکنان صبر و استقامت کا مظاہرہ کریں
@PTIofficial
#ایڈمن_پوسٹ