🔴ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خطاب کے دوران اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والی خواتین اور بچوں کی تصاویر دکھائیں۔
پزشکیان نے کہا کہ کیا آپ اس طرح کے حملوں پر آنکھیں بند کر لیں گے؟ اسی سوچ اور طرزِ عمل کے نتیجے میں غزہ میں کم از کم 35 ہزار سے زائد بے گناہ شہری قتل کیے گئے۔ انہیں خوراک، پینے کے پانی، ادویات اور مناسب طبی سہولیات سے محروم رکھا گیا۔
@ajmaljami ”علیمہ خان گرفتار
شایان گرفتار
ایم این اے جمال احسن خان گرفتار
ایم این اے میاں غوث گرفتار
حسان نیازی کی بہن اور بہنوئی گرفتار
شکیل خان پر فائرنگ اور اغواء کرنے کی کوشش
پچھلے 3 گھنٹوں میں یہ سب ہوا، کیا اس لفافے صحافی کو انتہائی افسوس ناک لگا؟
The sister of jailed former Pakistan Prime Minister Imran Khan has been arrested at her house in Lahore, ahead of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) Long March on September 27, according to a PTI Punjab spokesperson.
🔴 More on https://t.co/MbrRGkFd1I
شہباز شریف نے پونے چار سال میں 50 غیر ملکی دورے کیے، کم از کم 200 ایم او یوز سائن کیے جن کی مالیت 25 ارب ڈالر سے زائد بتائی گئی، مگر عملی سرمایہ کاری کہاں ہے؟
بس ایم او یوز سائن کرو، اربوں ڈالر کے دعوے کرو اور عوام کو بے وقوف بناؤ۔ اور عوام کے ٹیکس کے پیسے دوروں پر اڑاؤ زمینی حقیقت میں ایک ٹکے کی سرمایہ کاری بھی نظر نہیں آتی۔
یمن کی طرف سے پاکستان کو وارننگ جاری!!🚨
اگر پاکستان نے یمن پر حملہ کردیا, تو یمن پاکستان کا کوئی تجارتی جہاز بحر احمر سے نہیں گزرنے دےگا!!
یمن پاکستانی بحری جہازوں کو ٹارگٹ کرےگا,
پاکستان پر ڈاریکٹ حملہ کرےگا,
یمن پاکستان کو صہیونی پارٹنر مانے گا!!
اب تو کھل عام پیغام آگیا!!
پاکستان کو اس جنگ سے دور رہنا ہوگا, ورنہ تجارتی راستے بند ہو جائینگے!!
نواز شریف خیبرپختونخواہ پہنچ گئے اور ناران میں انکی مقامی رہنماوں سے ملاقات ہوئی ہے لیکن کسی نے ان کا راستہ نہیں روکا۔۔۔ کیسے جنگلی حکومت ہے خیبرپختونخواہ کی؟ کم از کم پنجاب حکومت جیسی مہمان نوازی تو بنتی تھی
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔ 8 مارچ 2022 تحریک انصاف حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے اختتام پر بلاول بھٹو نےریڈ زون میں ڈی چوک اسلام آباد، میں تقریر کی۔ نہ لاٹھی چلی نہ آنسو گیس نہ گرفتاریاں۔ اب کہتے ہیں اسلام آباد داخل ہوئے تو آئین اور قانون خطرے میں پڑ جائے گا۔
“Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that if they let him out, he will be carried aloft in the next election on a wave of support to a democratic victory.”- Former British Prime Minister @BorisJohnson
#FreeImranKhan
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
مریم نواز نے جو ہار اپنی بیٹی کو پہنایا اس ہار کو پاکستان لایا گیا ہے اس ہار پر کوئی ٹیکس یا ڈیوٹی ادا کی گئی ؟
ہماری اطلاعات کے مطابق نہیں کی گئی
2 ارب کی لاگت پر %20 کسٹم ڈیوٹی اور فرض کیا سیلز ٹیکس %18 اور انکم ٹیکس %6 یہ فارمولا FBR کا ہے
اور FBR کے مطابق یہ 952 ملین ٹیکس بنتا ہے
یہ FBR کا کام ہے پوچھنا پیسے کہاں سے آۓ اس کے بعد نیب کا کام ہے کیونکہ میڈم کی ٹوٹل مالیت 90سے 95 کروڑ کی ہے اب ڈیوٹی بھی لگ گئی 95 کروڑ کی اب کیسے ادائیگی ہوگی
شہزاد اکبر
عمران شفقت کے اس ٹویٹ کو عام ٹویٹ نہ سمجھا جائے۔۔ یہ مریم نواز کے خلاف اک چارج شیٹ بنے گی! پہلی بار لکھ کر کای حکمران کو بتایا گیا کہ آپ نے سرکاری جہاز پر نجی سفر کیا۔۔