پریڈ گراؤنڈ جلسے میں وزیراعظم عمران خان نے اپنی تقریر میں پاکستان میں امریکی حکام کے ہاتھوں گرفتار کیے جانے والے رمزی یوسف کا نام لیا۔
کیا وہ رمزی یوسف کی بات کر رہے تھے یا ایمل کانسی کی؟
رمزی یوسف کون تھے: https://t.co/rLLcdwFAsj
ایمل کانسی کون تھے: https://t.co/25U3khSsQM
ناصرف اسلام آباد بلکہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں این سی او سی کی ہدایات پر کورونا ٹیسٹنگ جاری ہے، کیسز رپورٹ ہونے پر تعلیمی اداروں کو سیل بھی کیا جارہا ہے، آج کے این سی او سی اجلاس میں ممکنہ طور پر تعلیمی اداروں کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، شکریہ
طالبعلم پر تشدد, ظلم کی انتہا
منڈی بہاؤالدین کی حدود میں پنجاب کالج پھالیہ کے معصوم طالب علم عثمان کو بگڑے ہوئے ریئس زادوں نے سرعام ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔کیا قانون نام کی کوئی چیز ختم ہوچکی ہے ؟؟
@OfficialDPRPP
@AliBhattiTP@Pyara_PAK آج کے دوست مطلب کی حد ہے دوستی جب کام ہو تو آپ کے ساتھ ایسے ہو جاتے ہیں جیسے بس آپ ہو بس اور پھر جب کام ہوگیا پھر تم کون میں کون..