Chairman Pak Sarzameen Party (PSP) leader Mustafa Kamal on Sunday said that Muttahida Qaumi Movement chief turned several youngsters into RAW agents.
#MustafaKamalExposedAltafHussain
میں اپنے رب کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے اور میرے ساتھیوں کو ان صاحب سے بغاوت کرنے کی ہمت دی؛ یہ وڈیو کلپ ہمارے حق پر ہونے کا ثبوت ہے۔۔۔ملاحظہ فرمائیں!
مصطفی کمال تم سچےھو
مارچ2015سے لیکر آج سےدس ماہ قبل تک میں نے سوشل میڈیا اور احباب میں تمہاری مخالفت کی اورڈٹ کر کی۔
مگر پچھلے دس ماہ میں نے ٹھنڈے دل سے تمام سچائی کا جائزہ لیا اور اس نتیجے پر پہنچا کہ تم واقعی کم از کم اس معاملے میں سچے ھو کہ mqm منافق قومی موؤمنٹ ھے۔
وہ تمام خاندان جنکے جوانوں کو @KamalPSP نے گمشدگی سے نکال گھر پہنچایا لازمی اپنے مُحسن کا پریس کلب کراچی پہ اکٹھا ہوکر شنکریہ ادا کریں۔آج MQM خود کو قبر سے نکالنے کیلئے دکھاوا کررہی ہے۔ سچ یہ ہے کہ مفاد پرست بذدل آباد ٹولہ آج بھی کارکنان کو دھمکیاں دے رہا ہے۔
مصطفی کمال کو سلام ہے لہ مُہاجر قوم کی بدترین گالیوں و تنقید کے باوجود اس قوم کے بچوں کو درندگی کا شکار ہونے سے بچا رہا ہے۔ پاکستان کے جنگل میں درندوں سے بیر نا رکھنا بہتر ہے۔ بھگوڑے قوم کو مروانا چاہتے ہیں کمال بچا رہا ہے۔
مصطفیٰ کمال سے پہلے پاکستان کے بدکردار،کرپٹ،متعصب اور نااہل سیاستدانوں نے سیاست کو اس قدر بدنام کردیا تھا کہ تعلیم یافتہ اور تہذیب یافتہ افراد سیاست سے کنارہ کش رہتے تھے، مصطفیٰ کمال اپنے کردار اور عمل سے پاکستانیو کا اعتماد سیاست پر بحال کررہے ہیں۔
کمال ہی کمال ہے
مصطفیٰ کمال ہے
ہم 2 مہاجر لاپتہ نوجوانوں ریاست بھائی اور طاہر بھائی کی بازیابی پر انکو اور انکے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں!
اگر 525 سے زائد مہاجر نوجوانوں کی بازیابی پر ایم کیو ایم PSP کے خلاف لانڈری اور ڈرائی کلین کا واویلا نا مچاتی تو آج ایک بھی مہاجر نوجوان لاپتہ نا رہتا۔
1/2
#Karachi
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کراچی سے لاپتہ نوجوانوں کی لاشیں سندھ کے مختلف اضلاع سے برآمد ہونے پر شدید تشویش ہے۔ اگر ان نوجوانوں کا کوئی جرم تھا تو انہیں عدالتوں میں پیش کرنا چاہیے تھا، عدالتیں فیصلہ کرتی کہ یہ نوجوان مجرم تھے یا نہیں۔
#Karachi
دکھ کی اس گھڑی میں حکومت سندھ کے تمام وزراء اور سرکاری افسران سے گزارش ہے کہ ایک ماہ کی تنخواہ کے بجائے اپنی ایک ماہ کی "رشوت" سیلاب زدگان کے نام کردیں تو ایک سال تک کے لیے پورے سندھ کے باشندوں کے راشن کا بندوست ہو جائے گا۔ شکریہ
#Sindhfloods#Pakistan#Karachi
Not many know that @iNaseemShah lost his mother the night before his test debut at 16, he played rather than going home. Watching him play for Pakistan was his mothers dream, sadly she couldn’t witness him in a Pakistan shirt, but yesterday over a billion cricket lovers did 🇵🇰❤️