کینسر میں مبتلا دو سال تک منتیں کرتا رہا پر سندہ حکومت نے ایک نا سُنی نہ ہی مدد کی
آج وہ دِیا ہمیشہ کے لیٸے بھُج گیا ۔
نثار اس فانی دنیا سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیٸے چلا گیا ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
@BalhroNisar@MuradAliShahPPP@MJibranNasir@khalidkoree
آج پشاور کے دینی مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زیرنظر شہید بچےکی آنسو سے بھری انکھیں ریاست کے حکمرانوں سے سوال کررہی ہے کہ آخر انکا قصور کیا تھا کتنی آسانی سے دہشت گرد حملے کی مذمتی بیانات پے بیانات دیئے جا رہے ہیں لیکن مدرسہ میں پڑھنے والے معصوم طلباء کو انصاف کون دیگا
اس ماسک نے ہماری زندگیاں تباھ کر دی ہیں.
ایک تو تعلیم کم اگر ہے تو اس میں سے100سیٹس گلگتیوں کو سندہ کے طلبا کہاں جاٸین۔ پ پ نے سندہ کو خیرات کا مال سمجھ کر تقسيم ہی کرنا ہے اور اپنے مفاد کے لیٸے ووٹ لینے ہیں
@Kanzah_Ghanghro @Janatulfirdoos1 @Khuwaja_Adv @Jnt_kht @MehranMemon32