#عشرہ_ شان رحمت اللعالمین کے سلسلہ میں دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ تحصیل رینالہ خورد میں حسن قرات نعت شریف اور سیرت النبی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا @Kausarcsp
جوتے پالش کرنے والا یہ ننھا سا بچہ مسلسل پانچ روز سے الخدمت فلڈ ریلیف کیمپ میں سیلاب زدگان کے لیے پیسے جمع کروا کرجارہا ہے۔ پرسوں اس بچے کے پاس پیسے نہیں تھے تو پہلے بچے نے جوتے پالش کیے اور 60 میں سے تیس روپے عطیہ کرگیا۔
📍Location: Thokar Niaz Baig (Alkhidmat Relief Camp)