Completion of FATF AML /CFT action plans by Pak is a great achievement. A monumental effort paving way 4 whitelisting. “Core cell @ GHQ which steered the national effort & civil - military team which synergised implementation of action plan made it possible, making Pak proud”COAS
It was a pleasure to meet and nominate Faisal Baloch for the conferment of Tamgha-e-Shujaat for his act of bravery. A real-life hero, he risked his own life to save that of countless others. I commend his selfless act of courage.
Not sure about being great Hamid bhai but for sure I always wanted to have a friendly and comfortable environment for my girls. Credit to my wife whose guidance helped me understand that a friendly environment will raise the best children, so just working on that @HamidMirPAK
آگ لگی ٹینکر کو جان پر کھیل کرآابادی سے باہر لے جانا والا ڈرائیور اور جنگلات کو لگائی گئی آگ بجھاتے ہوئے اپنی جان قربان کرنے والا ریسکیو 1122 کا رضاکار اس معاشرے کے اصل ہیروز ہیں ان کو سیلوٹ ہو۔
میں رضائے الہی اور خوشنودی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطرعزتوں کے محافظ کو گواہ بنا کردانیہ کومعاف کرتا ہوں اور اللہ سے ملتجی ہوں کہ وہ بھی اسے معاف فرمادے !! میں تیرا یہ حکم بجالایا
ھُنَ لباسُ لَکُم وَانتُم لِباسُ لھُنّ
وقت مقررہ پرتجھ سے اطمینان والی موت کاطلب گار ہوں
وزیراعظم میاں شہباز شریف کے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاظری کے موقع پرشوروغوغا کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے پاکستانی اور پی ٹی آئی کے سپورٹرپاکستانی محمد طاہر کو سعودی عرب کی مدینہ منورہ کی تین ججز پر مشتمل عدالت کی طرف سے تین سال قید اور دس ہزار ریال کی سزا۔
Arab Gulf employers have started firing Indian Hindu workers who support the fascist Modi regime, after BJP leaders insulted the prophet Muhammad.
#إلا_رسول_الله_يا_مودي#الهند
اعزاز آپ غدار ہیں جو ایسے سوالات پوچھتے ہیں۔ امریکی آئے بن لادن کو لے گئے تو ان کا کیا قصور؟
ان سے سوال پُوچھیں مال بنانے کا، پراپرٹی بزنس کا، پلاٹوں کا، فارم ہاؤسز کا، تجارت کا
ان سے لیا جائے گا کام آئین شکن سیاست کا
@iffiViews فرح گوگی اور ملک ریاض کی لیکڈ آڈیو ٹیپ میں جس نوٹس کا ذکر ہے۔
پشاور ڈوپلمنٹ اٹھارٹی کا وہ نوٹس جس پر بحریہ ٹاؤن پشاور کے مارکیٹنگ دفتر کو تالے لگ گئے تھے جو بعد میں خاتون اول کو ہیرے کی انگوٹھی ملنے پر پشاور ڈوپلمنٹ اٹھارٹی نےواپس لےلیاتھا اور تالےکھل گئے۔