پشتون پنجابی بلوچ سندھی گلگتی کشمیری ہم سب ہمارے دین اسلام اور پاکستان کے جھنڈے تلے ایک ہیں
اسلام پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
سب سے پہلے 🇵🇰
@Ocopidepak@ImranKhanPTI@FATFNews@OfficialDGISPR جاہل عورت fatf کو لازمی منشن کرنا تھا بے
جب Ftf کا اجلاس آتا تھا پی ڈی ایم پروپیگنڈہ اور فتنہ کرتی باہر نکل آتے تھے
دھرنا لانگ مارچ لے کر
اب خان بھی 100% ایسا کرے گا لکھ لو
ان سب parti سیاست دانوں کا مسلہ ایک ادارے سے ہے
جلد ان کی جموریت کو ڈانگ دی جاۓ گی
Wait &watch
80% پارٹی میں لوٹے جمع کئے گئے
جن پر کیس بھی ہیں
اتنے ھی خدار بنتے پہلے اپنی پارٹی سے لوگ صاف کریں کوئی ایرانی ایجنٹ کوئی مغربی
مالک ریاض کن کن کو پیسے دیتا رہا الیکشن کمپین کیلئے سب کی لسٹ موجود ہے
کون سی زمین کہاں سے یہ نے لی یہ بھی
اے سی ڈی سی کروڑوں میں لگائیے جاتے رہے
ساری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے تو پھر آپ کو کس چیز کا دڑ ؟ چور اگر آرمی چیف لگائیں گے کیاPDMگلی محلے اٹھا سے کر لگائیں گے؟ہر جنرل تجربہ کار ہے ایسے نہیں جنرل بن جاتا یہ سیاست نہیں جہاں پیسہ لگاؤ اوپر آجاؤ پیسہ دو ٹکٹ لے لو حد ہو گئی منافقت کی بھی
@ImranKhanPTI@ZaidZamanHamid
بہت زیادہ ٹینشن سے کئی جسمانی بیماریاں پیدا ہوجاتی ہیں جیسے دل کی بیماریاں، فالج، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر یا ئیِپر ٹینشن۔ اسی طرح اس سے ذہنی بیماریاں بھی پیدا ہوسکتی ہیں۔
“صحت ہوس و لالچ سے بہتر ہے”
Corps Commander Balochistan while stressing the importance of self-accountability said that as a nation it is our individual and collective responsibility that instead of criticizing criticism, we should fulfill our national and social responsibility.....
#BUITEMS#Quetta
1/2
@imziishan کرسی سے جب انسان اتر جائے ایسا ہی ہوتا خان کو دیکھ کر لگا جیسے نواز بول رہا
بس اگلے مہینہ کا انتظار ہے وائٹ لسٹ میں جاۓ پاکستان ان سمیت پی ڈی ایم کو ڈنڈا جاۓ گا
نواز بھی ایسے اچھلا کرتا تھا پٹواری ڈھول بجا کر جیل میں چھوڑ آئے یہ کسی غلط فہمی میں
@ImranKhanPTI@SMQureshiPTI
کورکمانڈربلوچستان کادورہ گوادر
سی پیک سیکیورٹی اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کاجائزہ لیا
جی او سی گوادر میجر جنرل عنایت حسین نےکورکمانڈرکو پیشہ ورانہ امور,سی پیک سیکیورٹی اور ساحلی پٹی کےمقامی لوگوں کی فلاح و بہبود کےلیےپاک فوج کی جانب سےکیےگئےاقدامات کےبارےمیں بریفنگ دی
عوام کے لئے فوجی ادوار سیاسی ادوار سے نسبتن اچھے تھے مہنگائی کنٹرول تھی ہمارے ملک میں سیاسی لیڈران جو اقتدار میں آکر اپنوں کو نوازتے ہیں عسکری ادوار میں ایسا نہیں تھا