امرتا : ”بچے پیدا کرنا کون سا مشکل ہے ، ایک چیخ مارو تو بیٹا اور دو چیخیں مارو تو بیٹی۔۔۔۔“
کیرت : ”بیٹی کی دفعہ دو چیخیں کیوں؟“
امرتا : ”ایک چیخ درد کی اور دوسری غم کی۔“
[ امرتا پریتم ]
اس بچی کا قاتل چاہتا تھا کہ دونوں ”ریلیشن شپ“ میں آ جاٸیں۔ مسلسل انکار پہ قاتل نے جو کہ خود نوجوان ، جذباتی اور شعور سے عاری ہونے کے علاوہ سوشل میڈیا کی مصنوعی لاٸم لاٸٹ کا اسیر تھا ۔۔۔ آسان حل یہی نکالا کہ چراغ بجھا دیا جاۓ۔ نادان قاتل کو یہ بات کچھ مدت بعد سمجھ آۓ گی کہ کسی کی زندگی کسی انوکھے لاڈلے کی ضد نہیں ہو سکتی۔ زندگی کوٸی مال غنیمت بھی نہیں کہ جسے مفتوح سے چھین لی جاۓ۔
* 98 فیصد پورن فلمیں دیکھنے والی،موبائل میں انڈین،نگلش،فخش ویڈیوں،اور گانے بجانے ٹک ٹاک پر غلط ویڈیوز دیکھنے والی قوم کو " ثنا یوسف کی ہنسی گناہ لگی،انکی زندگی اپنے مرضی سے جینا گناہ لگی، ان لوگوں کے وجود میں صرف گندگی ہے — نہ عقل، نہ اخلاق، نہ ایمان!"
کسٹم چور گودامیوں کیا یہ بھی ایمل خان نے کیا ہے؟ اب کدھر ہو؟ تمہارے اعصاب پر صرف ایمل خان @AimalWali سوار ہے اور تمہاری نفرت اور دشمنی صرف عوامی نیشنل پارٹی @ANPMarkaz کیساتھ ہے، کسی بھی گودامی نے پی ٹی آئی کے خلاف ایک لفظ تک نہیں بولا