ایک انسان جب جج بن جائے تو چھ مہینے تک انسان رہتا ہے پھر وہ خداوند بن جاتا ہے۔
روز جب کئی گھنٹے تک آپ کو سارے پڑھے لکھے لوگ مائی لارڈ مائی لارڈ میرے خداوند کہیں تو پھر۔۔ اعتزاز احسن
اندھیر نگری چوپٹ راجا
اگرآپ حکومتی ایم پی ای کے بھتیجے وغیرہ ھین تو آپ کسی بھی عام شھری کی زمین پے قبضہ کر سکتے ھین اس سے بھتہ مانگ سکتے ھین کیونکہ قانون آپ کے بنگلے کا نوکر ہے عام آدمی کا کوئی پرسان حال نھی ۔ کوئی بھی ادارا آپ کی مدد نہی
کرسکتا
یہ ھے میرا دیس
ٹنڈوو محمد خان
ایک خاتون نے جیل سپرنٹنڈنٹ کی طرف سے پیش کردہ اے کلاس کی سہولت واپس کردی جبکہ دوسری طرف "امیرالمومنین" مرد اے کلاس کے لئے رانا ثنا اللہ اور محسن نقوی کی حکومت سے درخواست کررہا ہے۔۔
عمران خان پاکستان کو انتشار اور بحران کی جانب دھکیل رہے ہیں۔ پاکستان کو آئینی بحران میں مبتلا کرنے میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال مرکزی کردار بن چکے ہیں، امریکی جریدہ بلوم برگ
https://t.co/IfBIRPDStJ